تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِحْسان شَناس" کے متعقلہ نتائج

وافِر

زیادہ، کثیر، با افراط، کثرت سے، بہت

وافِر ہونا

زیادہ ہونا ، کثرت سے ہونا ، بہت ہونا (تعداد یا مقدار میں) ، باافراط ہونا

وافِر مُثَمَّن سالِم

(عروض) ایک عربی محذوف بحر ، وزن اس کا مفاعلتن مفاعلتن مفاعلتن مفاعلتن ہے ۔

وافِر مُثَمَّن مَعصُوب

(عروض) ایک عربی محذوف بحر وزن اس کا مفاعیلن مفاعلتن مفاعیلن مفاعلتن ہے ۔

بہرۂ وافر

بڑا حصہ، بڑا نکڑا، دوسروں سے زیادہ حصہ

بَحْرِ وِافر

(عروض) کلام منظوم یا شعر کا وہ آہن٘گ جس کا ہر مصرع ’ مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن ‘ کے وزن پر ہو (زحاف کے ساتھ مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں اِحْسان شَناس کے معانیدیکھیے

اِحْسان شَناس

ehsaan-shanaasएहसान-शनास

وزن : 2121121

اِحْسان شَناس کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • محسن کے احسان کو یاد رکھنے والا، اس کا لحاظ رکھنے والا کہ کون شخص میرا محسن ہے

English meaning of ehsaan-shanaas

Persian, Arabic - Adjective

  • acknowledging favours received, grateful

एहसान-शनास के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • कृतज्ञ, उपकार को पहचानने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِحْسان شَناس)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِحْسان شَناس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone