تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِحسان کر اور دَریا مِیں ڈال" کے متعقلہ نتائج

نِراسا

مایوسی، ناامیدی، یاس، محروم

آسا جَیسے نِراسا مَرے

امیدوار امید كے آسرے پر جیتا ہے اور مایوس مرتا ہے

جِیتے آسا مَرے نِراسا

امید پر جہاں قائم ہے

آسا مَرے نِراسا جِیے

امیدوار كی زندگی صدمۂ انتظار سے تلخ ہوتی ہے اس سے تو نومید اچھا كہ اس كو صدمۂ انتظار نہیں اٹھانا پڑتا

جِئے آسا مَرے نِراسا

امید پر جہاں قائم ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں اِحسان کر اور دَریا مِیں ڈال کے معانیدیکھیے

اِحسان کر اور دَریا مِیں ڈال

ehsaan kar aur dariyaa me.n Daalएहसान कर और दरिया में डाल

ضرب المثل

اِحسان کر اور دَریا مِیں ڈال کے اردو معانی

  • احسان کر کے بھلا دینا چاہیے

    مثال - نیز- نیکی کر دریا میں ڈال

एहसान कर और दरिया में डाल के हिंदी अर्थ

  • उपकार कर के भुला देना चाहिए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِحسان کر اور دَریا مِیں ڈال)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِحسان کر اور دَریا مِیں ڈال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone