تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دوسروں کو نَصِیحت خود مِیاں فَضِیْحَت" کے متعقلہ نتائج

اِتِّحادی

اتحاد کی طرف منسوب: اتحاد، یکجہتی اور دوستانہ طور پر کیا ہوا کام، وہ کام یا تنظیم یا مقصد جسے ایک سے زیادہ افراد متحد ہو کر انجام دیں، اتحاد والا

اردو، انگلش اور ہندی میں دوسروں کو نَصِیحت خود مِیاں فَضِیْحَت کے معانیدیکھیے

دوسروں کو نَصِیحت خود مِیاں فَضِیْحَت

duusro.n ko nasiihat KHud miyaa.n faziihatदूसरों को नसीहत ख़ुद मियाँ फ़ज़ीहत

نیز : آپ کو فَضِیْحَت، غیر کو نَصِیحت, آپ فَضِیْحَت اور کو نَصِیحت, آپ کو فَضِیْحَت دوسروں کو نَصِیحت

ضرب المثل

Roman

دوسروں کو نَصِیحت خود مِیاں فَضِیْحَت کے اردو معانی

  • تم اور لوگوں سے تو نیکی کرنے کو کہتے ہو اور اپنی خبرتک نہیں لیتے (سورت البقرہ)، دوسروں کو تو نصیحت کرتے ہیں اور خود اس پر عمل نہیں کرتے، خود برے کام کرے اور دوسروں کو نصیحت کرے

Urdu meaning of duusro.n ko nasiihat KHud miyaa.n faziihat

Roman

  • tum aur logo.n se to nekii karne ko kahte ho aur apnii Khabar tak nahii.n lete (suurat alabaqraa), duusro.n ko to nasiihat karte hai.n aur Khud is par amal nahii.n karte, Khud bure kaam kare aur duusro.n ko nasiihat kare

English meaning of duusro.n ko nasiihat KHud miyaa.n faziihat

  • example is better than precept, he does not practise what he preaches

दूसरों को नसीहत ख़ुद मियाँ फ़ज़ीहत के हिंदी अर्थ

  • दूसरों को तो नसीहत (उपदेश) करते हैं और स्वयं उसका पालन नहीं करते, स्वयं बुरे काम करके दूसरों को उपदेश देना

    विशेष पर उपदेश कुशल बहुतेरे।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِتِّحادی

اتحاد کی طرف منسوب: اتحاد، یکجہتی اور دوستانہ طور پر کیا ہوا کام، وہ کام یا تنظیم یا مقصد جسے ایک سے زیادہ افراد متحد ہو کر انجام دیں، اتحاد والا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دوسروں کو نَصِیحت خود مِیاں فَضِیْحَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

دوسروں کو نَصِیحت خود مِیاں فَضِیْحَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone