تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُوسْروں کا عَیب بَڑی جَلْدی دیکھ سَکْتے ہیں" کے متعقلہ نتائج

مُراقَبَہ

ﷲ کے ماسوا کو چھوڑ کر محض ﷲ کی طرف دل لگانا، گردن جھکا کر غور و فکر کرنا، استغراق، گیان، دھیان، تصور، سوچ بچار

مُراقَبَہ رَکھنا

دھیان لگانا ، مراقبہ کرنا

مُراقَبَہ جَمنا

دھیان میں یکسوئی کی کیفیت پیدا ہونا ، مراقبہ قائم ہونا ۔

مُراقَبَہ باندھنا

مراقبہ کرنا

مُراقَبَۂ بَحری

(تصوف) ایک مراقبہ جس میں آدمی یہ تصور کرتا ہے کہ میرے چاروں طرف اور اوپر نیچے دریا ہی دریا ہے اور میں اس میں ڈوبا ہوا ہوں

مُراقَبَۂ بَرّی

(تصوف) ایک مراقبہ جس میں اپنے آپ کو لق و دق بیابان میں تصور کیا جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں دُوسْروں کا عَیب بَڑی جَلْدی دیکھ سَکْتے ہیں کے معانیدیکھیے

دُوسْروں کا عَیب بَڑی جَلْدی دیکھ سَکْتے ہیں

duusro.n kaa 'aib ba.Dii jaldii dekh sakte hai.nदूसरों का 'ऐब बड़ी जल्दी देख सकते हैं

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

دُوسْروں کا عَیب بَڑی جَلْدی دیکھ سَکْتے ہیں کے اردو معانی

  • دوسروں کا نقص بہت جلدی پکڑا جاتا ہے

Urdu meaning of duusro.n kaa 'aib ba.Dii jaldii dekh sakte hai.n

  • Roman
  • Urdu

  • duusro.n ka nuqs bahut jaldii pak.Daa jaataa hai

दूसरों का 'ऐब बड़ी जल्दी देख सकते हैं के हिंदी अर्थ

  • दूसरों की कमियाँ बहुत जलदी पकड़ी जाती है, दूसरों का नुक़्स बहुत जल्दी पकड़ा जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُراقَبَہ

ﷲ کے ماسوا کو چھوڑ کر محض ﷲ کی طرف دل لگانا، گردن جھکا کر غور و فکر کرنا، استغراق، گیان، دھیان، تصور، سوچ بچار

مُراقَبَہ رَکھنا

دھیان لگانا ، مراقبہ کرنا

مُراقَبَہ جَمنا

دھیان میں یکسوئی کی کیفیت پیدا ہونا ، مراقبہ قائم ہونا ۔

مُراقَبَہ باندھنا

مراقبہ کرنا

مُراقَبَۂ بَحری

(تصوف) ایک مراقبہ جس میں آدمی یہ تصور کرتا ہے کہ میرے چاروں طرف اور اوپر نیچے دریا ہی دریا ہے اور میں اس میں ڈوبا ہوا ہوں

مُراقَبَۂ بَرّی

(تصوف) ایک مراقبہ جس میں اپنے آپ کو لق و دق بیابان میں تصور کیا جائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُوسْروں کا عَیب بَڑی جَلْدی دیکھ سَکْتے ہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُوسْروں کا عَیب بَڑی جَلْدی دیکھ سَکْتے ہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone