تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دُوسْرا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دُوسْرا کے معانیدیکھیے
دُوسْرا کے اردو معانی
صفت
- پہلے کے بعد کا، ثانی، دیگر، دو، .کوئی اور، اور، اپنے علاوہ کوئی اور، غیر، اجنبی، نا جنس، کچھ اور، مختلف، مقابل، برابر کا، ہمسر، غمکسار ، ہمدرد
اسم، مذکر
- جوڑا، مثبت، برابر، ساتھی، ہم شکل
شعر
نہ جانے کس کی ہمیں عمر بھر تلاش رہی
جسے قریب سے دیکھا وہ دوسرا نکلا
تم مرے پاس ہوتے ہو گویا
جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا
بیٹیاں باپ کی آنکھوں میں چھپے خواب کو پہچانتی ہیں
اور کوئی دوسرا اس خواب کو پڑھ لے تو برا مانتی ہیں
English meaning of duusraa
दूसरा के हिंदी अर्थ
دُوسْرا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دُوسْرا)
دُوسْرا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔