تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دُوربِیْن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دُوربِیْن کے معانیدیکھیے
دُوربِیْن کے اردو معانی
صفت
- دُور تک پہنچنے والی، دور کی چیز دیکھنے والی، دُور رَس
- آئندہ نتیجوں پر نظر رکھنے والا، دُور اندیش، صاحب بصیرت
اسم، مؤنث
- دُور کی چیز دیکھنے کا آلہ، دوربین
شعر
گھر لے لیا ہے عین ترے گھر کے سامنے
اور اک خرید لایا ہوں میں دوربین بھی
آدمی اتنا ہو گیا چھوٹا
لے کے ہم دوربین ڈھونڈھیں گے
آسماں سے پرے بھی دیکھو گے
آنکھ گر دوربین جیسی ہے
English meaning of duurbiin
Adjective
- far-seeing, far-sighted
- perspicuous, intelligent, ingenious, judicious .
Noun, Feminine
- telescope, binoculars, a spy glass
दूरबीन के हिंदी अर्थ
विशेषण
- दूर तक देखनेمवाला
- दूरदर्शी, भविष्य पर नज़र रखने वाला
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- एक यंत्र जिससे दूर की चीजें देखी जाती हैं, दूरदर्शक यंत्र
- एक यंत्र या उपकरण जो दूर की चीज़ों को पास और स्पष्ट दिखाता है, (टेलिस्कोप)
دُوربِیْن کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دُوربِیْن)
دُوربِیْن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔