تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دور گئے کی آس کیا" کے متعقلہ نتائج

آزُرْدَہ

خفا، ناراض، ناخوش

آزُرْدَہ دِل

رک : آزردہ خاطر

آزُرْدَہ خاطِر

رنجیدہ، غمگین، ملول، مایوس

آزُرْدَہ دِل آزُرْدَہ كُنَد اَنْجُمَنے را

كسی مجمع میں ایک رنجیدہ دل یا دكھ میں مبتلا شخص شریک ہو تو پورے مجمع پر اس رنج كا اثر پڑتا ہے

دِل آزُرْدَہ

افسردہ خاطر، غمگین، ناخوش، رنجیدہ

دِلِ آزُرْدَہ

افسردہ خاطر، غمگین، ناخوش، رنجیدہ، منحرف، تنگ، خفا، بیزار

دِل آزُرْدَہ کَرنا

رنجیدہ کرنا، ناخوش کرنا، افسردہ خاطر کرنا

دِل آزُرْدَہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں دور گئے کی آس کیا کے معانیدیکھیے

دور گئے کی آس کیا

duur ga.e kii aas kyaaदूर गए की आस क्या

ضرب المثل

دور گئے کی آس کیا کے اردو معانی

  • جو دور ہو جائے ایسے شخص سے کسی قسم کی مدد کی امید نہیں ہوتی یعنی جو شخص دور چلا جائے اس سے کوئی امید وابستہ نہیں کرنی چاہیے
  • جو دور دیس گیا اس کا کیا ٹھیک کب لوٹے

दूर गए की आस क्या के हिंदी अर्थ

  • जो दूर हो जाए ऐसे व्यक्ति से किसी प्रकार की सहायता की आशा नहीं होती अर्थात जो व्यक्ति दूर चला जाए उससे कोई आस नहीं लगानी चाहिए
  • जो दूर देश गया उसका क्या ठीक कब लौटे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دور گئے کی آس کیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دور گئے کی آس کیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone