تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دُور اَزْ حال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دُور اَزْ حال کے معانیدیکھیے
دُور اَزْ حال کے اردو معانی
فارسی، عربی - فعل متعلق
- اب سے دَور ، دُور پار ، خدا پھر ایسا سانحہ نہ دکھائے .
شعر
تم تو مر جاؤ گے دم بھر میں تڑپ کے نوشادؔ
دور از حال وہ آئے نہ اگر آج کی رات
آج ہے کل سے غنیمت یہ سنا جاتا ہے
دور از حال مزاج آپ کے سودائی کا
English meaning of duur-az-haal
Persian, Arabic - Adverb
- far from present, God avert!
दूर-अज़-हाल के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - क्रिया-विशेषण
- अब से दूर, अच्छी दशा में आने के बाद जब बुरी दशा का वर्णन करते हैं तो यह फ़िक्रा कहते हैं।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دُور اَزْ حال)
دُور اَزْ حال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔