تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دُور اَنْدیش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دُور اَنْدیش کے معانیدیکھیے
دُور اَنْدیش کے اردو معانی
صفت
- عاقبت اندیش، دُوربین، انجام پر نظر رکھنے والا، ہوشیار
شعر
عجب ہیں اس گلی کے دور اندیش
دیا رکھنا تھا پتھر رکھ دیا ہے
دور اندیش مریضوں کی یہ عادت دیکھی
ہر طرف دیکھ لیا جب تری صورت دیکھی
دور اندیش کس قدر ہے وہ
غم فردا بھی دیکھتا ہے آج
English meaning of duur-andesh
Adjective
- far-sighted, far-seeing, penetrating, keen, discerning;provident, foreseeing, anticipative, circumspect, prudent, sagacious, wise
دُور اَنْدیش کے مترادفات
دُور اَنْدیش کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دُور اَنْدیش)
دُور اَنْدیش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔