تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دُولہا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دُولہا کے معانیدیکھیے
دُولہا کے اردو معانی
سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر
- وہ شخص جس کی نئی نئی شادی ہوئی ہو، نوشاہ، خاوند، شوہر، بر
- نوشاہ، وہ مرد جس کی نئی شادی ہوئی ہو
- سجا سنورا آدمی
شعر
ایک بھی خواہش کے ہاتھوں میں نہ مہندی لگ سکی
میرے جذبوں میں نہ دولہا بن سکا اب تک کوئی
موت کے ساتھ ہوئی ہے مری شادی سو ظفرؔ
عمر کے آخری لمحات میں دولہا ہوا میں
ہرن سب ہیں براتی اور دوانہ بن کا دولہا ہے
پہر خلعت کوں عریانی کی پھرتا ہے بنا چھیلا
English meaning of duulhaa
Sanskrit, Hindi - Noun, Masculine
- bridegroom
- bridegroom, groom
- prominent person
दूल्हा के हिंदी अर्थ
संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग
- नौशा, वह जिसका अभी विवाह हुआ हो, विवाह के लिए सजा हुआ युवक, वर
- वह जिसका अभी विवाह हुआ हो, विवाह के लिए सजा हुआ युवक, वर, नौशा, स्त्री की दृष्टि में उसका पति
- बना-ठना आदमी
دُولہا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دُولہا)
دُولہا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔