تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُولہا مَرے یا دُلہَن ، نائی کو اَپْنے ٹَکے سے کام" کے متعقلہ نتائج

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دُولہا مَرے یا دُلہَن ، نائی کو اَپْنے ٹَکے سے کام کے معانیدیکھیے

دُولہا مَرے یا دُلہَن ، نائی کو اَپْنے ٹَکے سے کام

duulhaa mare yaa dulhan , naa.ii ko apne Take se kaamदूल्हा मरे या दुल्हन , नाई को अपने टके से काम

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

دُولہا مَرے یا دُلہَن ، نائی کو اَپْنے ٹَکے سے کام کے اردو معانی

  • خود غرض آدمی کسی کے نفع نقصان سے مطلب نہیں رکھتا ، اسے صرف اپنا فائدہ عزیز ہوتا ہے

Urdu meaning of duulhaa mare yaa dulhan , naa.ii ko apne Take se kaam

  • Roman
  • Urdu

  • KhudaGraz aadamii kisii ke nafaa nuqsaan se matlab nahii.n rakhtaa, use sirf apnaa faaydaa aziiz hotaa hai

दूल्हा मरे या दुल्हन , नाई को अपने टके से काम के हिंदी अर्थ

  • ख़ुदग़रज़ आदमी किसी के नफ़ा नुक़्सान से मतलब नहीं रखता, उसे सिर्फ़ अपना फ़ायदा अज़ीज़ होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُولہا مَرے یا دُلہَن ، نائی کو اَپْنے ٹَکے سے کام)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُولہا مَرے یا دُلہَن ، نائی کو اَپْنے ٹَکے سے کام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone