تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُولہا دُولَہن مِل گئے، جُھوٹی پَڑی بَرات" کے متعقلہ نتائج

کَفّارَہ

شرعاً کسی گناہ کا عوض جس سے گناہ گناہ نہ رہے، گناہ دھو دینے والا عمل، جیسے: رمضان کا روزہ توڑنے کا کفارہ دو مہینے متواتر روزے رکھنا یا ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانا ہے، گناہ کے بدلے کی چیز

کَفّارات

گناہ کے بدلے کی چیزیں.

کَفّارَہ گاہ

صدقہ یا قربانی دینے کا مقام، بھینٹ چڑھانے کی جگہ.

کَفّارَہ ہونا

کفارہ کرنا (رک) کا لازم، کفارہ ادا ہونا، تلافی ہونا.

کَفّارَہ دینا

رک: کفارہ ادا کرنا.

کَفّارَہ کَرنا

تلافی کرنا.

کَفّارَہ یَمِین

قسم توڑنے کا کفارہ.

کَفّارَۂ ذُنُوب

گناہوں کا عوض، کفارہ جس سے گناہ مٹ جائیں.

کَفّارَۂ مَعْصِیَت

رک: کفارۂ ذنوب.

کَفّارَہ اَدا کَرْنا

تلافی کرنا، بدلہ دینا.

زِیارَتِ بُزُرْگاں کَفّارَۂِ گُناہ

بزرگَوں کی زیارت سے گناہ معاف ہو جاتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں دُولہا دُولَہن مِل گئے، جُھوٹی پَڑی بَرات کے معانیدیکھیے

دُولہا دُولَہن مِل گئے، جُھوٹی پَڑی بَرات

duulhaa-duulahn mil ga.e, jhuuTii pa.Dii baraatदुल्हा-दुलहन मिल गए, झूटी पड़ी बरात

ضرب المثل

دُولہا دُولَہن مِل گئے، جُھوٹی پَڑی بَرات کے اردو معانی

  • دوست دوست ایک ہو گئے، لگائی بُجھائی کرنے والے اور درانداز مفت بُرے بنے
  • جب دو آدمی اپنے حامیوں کو لے کر آپس میں لڑ رہے ہوں لیکن بعد میں ان میں صلح ہو جائے اور ان کے ساتھیوں کو بیوقوف بننا پڑے تب کہتے ہیں

दुल्हा-दुलहन मिल गए, झूटी पड़ी बरात के हिंदी अर्थ

  • दोस्त दोस्त एक हो गए, लगाई बुझाई करने वाले और हस्तक्षेप करने वाले फोकट में बुरे बने
  • जब दो आदमी अपने अपने समर्थकों को लेकर आपस में लड़ रहे हों परंतु बा'द में उन में आपस में समझौता हो जाए और उनके साथियों को मूर्ख बनना पड़े तब कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُولہا دُولَہن مِل گئے، جُھوٹی پَڑی بَرات)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُولہا دُولَہن مِل گئے، جُھوٹی پَڑی بَرات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone