تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دُولہا دُولَہن مِل گئے، جُھوٹی پَڑی بَرات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دُولہا دُولَہن مِل گئے، جُھوٹی پَڑی بَرات کے معانیدیکھیے
دُولہا دُولَہن مِل گئے، جُھوٹی پَڑی بَرات
duulhaa-duulahn mil ga.e, jhuuTii pa.Dii baraat•दुल्हा-दुलहन मिल गए, झूटी पड़ी बरात
ضرب المثل
دُولہا دُولَہن مِل گئے، جُھوٹی پَڑی بَرات کے اردو معانی
- دوست دوست ایک ہو گئے، لگائی بُجھائی کرنے والے اور درانداز مفت بُرے بنے
- جب دو آدمی اپنے حامیوں کو لے کر آپس میں لڑ رہے ہوں لیکن بعد میں ان میں صلح ہو جائے اور ان کے ساتھیوں کو بیوقوف بننا پڑے تب کہتے ہیں
दुल्हा-दुलहन मिल गए, झूटी पड़ी बरात के हिंदी अर्थ
- दोस्त दोस्त एक हो गए, लगाई बुझाई करने वाले और हस्तक्षेप करने वाले फोकट में बुरे बने
- जब दो आदमी अपने अपने समर्थकों को लेकर आपस में लड़ रहे हों परंतु बा'द में उन में आपस में समझौता हो जाए और उनके साथियों को मूर्ख बनना पड़े तब कहते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دُولہا دُولَہن مِل گئے، جُھوٹی پَڑی بَرات)
دُولہا دُولَہن مِل گئے، جُھوٹی پَڑی بَرات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔