تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دُولہا بھائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دُولہا بھائی کے معانیدیکھیے
دُولہا بھائی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بہن کا شوہر، عموماً لڑکیاں اور لڑکے بہنوئی کو کہتے ہیں
شعر
دولہا بھائی گر پڑیں ٹھوکر لگے یا چوٹ آئے
کیوں نہیں رکھتی ہو دلہن تم پس چلمن چراغ
اب جانے دولہا بھائی میں کیا کیڑے پڑ گئے
جانے کو منع کرتے ہیں باجی کے گھر مجھے
English meaning of duulhaa-bhaa.ii
Noun, Masculine
- brother-in-law
- brother-in-law, sister's husband
दूल्हा-भाई के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- बहन का शौहर, बहन का पति, आमतौर पर लड़कियों और लड़के अपने बहनोई को कहते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دُولہا بھائی)
دُولہا بھائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔