تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُوہْرا" کے متعقلہ نتائج

وافِر

زیادہ، کثیر، با افراط، کثرت سے، بہت

وافِر ہونا

زیادہ ہونا ، کثرت سے ہونا ، بہت ہونا (تعداد یا مقدار میں) ، باافراط ہونا

وافِر مُثَمَّن سالِم

(عروض) ایک عربی محذوف بحر ، وزن اس کا مفاعلتن مفاعلتن مفاعلتن مفاعلتن ہے ۔

وافِر مُثَمَّن مَعصُوب

(عروض) ایک عربی محذوف بحر وزن اس کا مفاعیلن مفاعلتن مفاعیلن مفاعلتن ہے ۔

بہرۂ وافر

بڑا حصہ، بڑا نکڑا، دوسروں سے زیادہ حصہ

بَحْرِ وِافر

(عروض) کلام منظوم یا شعر کا وہ آہن٘گ جس کا ہر مصرع ’ مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن ‘ کے وزن پر ہو (زحاف کے ساتھ مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں دُوہْرا کے معانیدیکھیے

دُوہْرا

duuhraaदूहरा

اصل: سنسکرت

وزن : 212

Roman

دُوہْرا کے اردو معانی

 

  • (پتن٘گ بازی) پتنگ بازی کا ایک پیچ جس میں اپنی پتنگ کی ڈور دوسرے کی ڈور میں پھانسی جاتی ہے.
  • جُھکا ہوا، خمیدہ، ٹیڑھا
  • دگنا، دونا، مقدار یا تعداد وغیرہ میں دو چند ؛ الگ سے
  • دولای، رک : دوہر
  • رک : دوہا.

Urdu meaning of duuhraa

Roman

  • (patang baazii) patang baazii ka ek pech jis me.n apnii patang kii Dor duusre kii Dor me.n phaansii jaatii hai
  • jhukaa hu.a, Khamiidaa, Te.Dhaa
  • dugunaa, dona, miqdaar ya taadaad vaGaira me.n do chand ; alag se
  • dolaa.e, ruk ha dohar
  • ruk ha dohaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وافِر

زیادہ، کثیر، با افراط، کثرت سے، بہت

وافِر ہونا

زیادہ ہونا ، کثرت سے ہونا ، بہت ہونا (تعداد یا مقدار میں) ، باافراط ہونا

وافِر مُثَمَّن سالِم

(عروض) ایک عربی محذوف بحر ، وزن اس کا مفاعلتن مفاعلتن مفاعلتن مفاعلتن ہے ۔

وافِر مُثَمَّن مَعصُوب

(عروض) ایک عربی محذوف بحر وزن اس کا مفاعیلن مفاعلتن مفاعیلن مفاعلتن ہے ۔

بہرۂ وافر

بڑا حصہ، بڑا نکڑا، دوسروں سے زیادہ حصہ

بَحْرِ وِافر

(عروض) کلام منظوم یا شعر کا وہ آہن٘گ جس کا ہر مصرع ’ مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن ‘ کے وزن پر ہو (زحاف کے ساتھ مستعمل)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُوہْرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُوہْرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone