اردو، انگلش اور ہندی میں دُوہائی کے معانیدیکھیے
دُوہائی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- فریاد ، داد خواہی ، فالش ، (کس سے) مدد اور امانت کی طلب
- وسیلہ ، امن خواہی ، پناہ ، واسطہ
- شور و فغاں
- منادی ، اعلان ، حکم
- قسم ، واسطہ
English meaning of duuhaa.ii
Noun, Feminine
- cry for justice, help or mercy, exclamation, appeal,proclamation, promulgation, tumult, uproar
Interjection
- help! mercy! justice!
دُوہائی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دُوہائی)
دُوہائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔