تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دودمان علم" کے متعقلہ نتائج

عِلْم

جاننا، آگاہی، واقفیت، پڑھائی، تعلیم

عِلْم دار

علم رکھنے والا، پڑھا لکھا، سمجھ دار، باخبر

عِلْم دان

learned

عِلْم داں

عالم، فاضل، دانا، عقل مند

عِلْم آموز

علم سکھانے والا ، تعلیم دینے والا.

عِلْم دانی

علم دان (رک) کا اسم کیفیت ، علم رکھنا ، علمیت ، عالم ہو نا .

عِلْم والا

علم رکھنے والا ، عالم .

عِلْم دوسْتی

علم دوست (رک) کا اسم کیفیت ، علم سر پرستی ، علم کی قدردانی .

عِلْم خواں

محنت سے پڑھنے والا ، مطالعے کا شائق ، طالب علم .

عِلْم ہونا

جاننا ، خبر ہونا ، واقفیت ہونا ، آگاہی ہونا .

عِلْم اَنْدوزی

علم جمع کرنا ، علم حاصل کرنا، تحصیل علم .

عِلْم نَوازی

علم کی قدردانی ، علم کی پذیرائی کرنا .

عِلْمی

علم سے متعلق، علم سے منسوب، علم کا

عِلْم پَرْوَری

علم کی قدردانی، علم کی سرپرستی، علم کی قدردانی کرنا، علم کی پذیرائی کرنا

عِلْم ٹُوٹنا

be cursed

عِلْمِ آب

وہ عَلم جس کے ذریعے سیال اشیأ کی قوت ان کا دباؤ اور ہمواری وغیرہ معلوم کی جائے ، علمِ مائعات نیز وہ علم جو زمین کے سطح اور سطح کے نیچے کے پانی کی خصوصیات ، تصرفات اور تحفظات کے متعلق مطالعہ کرتا ہے (انگ : Hydrology) .

عِلْم و دانِش

عملیت اورعقل، علم اور فہم

علم و عرفان

علم اور روشن خیالی

عِلْمُ الْاِیقاع

صوت و نغمہ کا علم ، وہ علم جس میں راگ راگنی کے اصول و قواعد سے بحث کی جاتی ہے .

عِلْمُ الاَعْضا

وہ علم جو اعضا کے افعال و اعمال سے بحث کرتا ہے، علم الاجسام، علم الابدان، عضویات

عِلْمُ الْعِظام

ہڈیوں کا علم ، وہ علم جو (خصوصاََ) حیوانات کی ہڈیوں کی ساخت یا ماہیت وغیرہ سے بحث کرتا ہے ، علمِ استخواں ، عظمیات (انگ : Osteology) .

عِلْم سیکھنا

کتاب پڑھ کر یا استاد سے کسی علم کے متعلق واقفیت حاصل کرنا

عِلْمُ الیَقِیْن

کسی امر یا کسی شے کا اس کی کیفیت اور ماہیت کے ساتھ دیکھے بغیر یقین سے جاننا

عِلْم دوسْت

علم کا قدر دان، علم اور صاحبان علم کا رفیق وہمدرد، علم کا شائق

عِلْمُ الاَرْواح

प्रेतविद्या।।

عِلْمُ الاَقْوام

وہ علم جو قوموں کے عروج و زوال، حالات و واقعات اور عادات و اطوار سے بحث کرتا ہے

عِلْمُ الاِحْصا

اعداد و شمار کا علم، شماریات

عِلْمُ الْاَسْما

ناموں کا علم، خصوصاً خدا کے ناموں کا

عِلْمُ الْعَقائِد

اعتقادات یا مذہبی باتوں کا علم ، وہ علم جس میں دینِ اسلام کی بنیادی باتوں (خدا پر یقین ، اس کے فرشتوں ، کتابوں ، انبیاء علیہم السلام ، قیامت اور تقدیر خدا پر یقین) سے بحث کی جاتی ہے .

عِلْمِ دِیْن

دینی باتوں کا علم، وہ علم جس میں کسی دین کے اصول سے بحث کی جائے

عِلْمُ الْاَشْیا

رک : علم اشیا .

عِلْمُ الْوُجُود

وہ علم جس میں سب سے عام عقلی مسائل سے بحث کی جاتی ہے (مثلاََ وجود و عدم ، وجوب و امکان ، حدوث و قدم ، تقدم و تاخر سے) .

عِلْمُ الاِنْشا

وہ علم جس میں دل سے مضامین پیدا کر نے اور ان کے اظہار میں ملکہ بہم پہونچانے کا بیان ہوتا ہے ، علم انشا ، علم الانشا سے مراد دستاویز نویسی ہے .

عِلْمُ الْعَرُوض

شعر کے اوزان یا بحور کا علم ، وہ علم جس میں شعر کے وزن اور تقطیع کر نے کا اصول و قواعد سے بحث کی جاتی ہے .

عِلْمُ الاَبْدان

وہ علم جس میں بدن کے اندرونی حصوں یا ساخت سے بحث کی جاتی ہے، جسم انسانی کے تجزئیے کا علم

عِلْمُ الاَدْیان

theology

عِلْم الاَمْرَاض

تشخیصِ امراض کا علم، امراض کی حقیقت و ماہیت کا علم، مرضیات

عِلْمِ رُوح

ہوا یا دیگر لچلچے سی٘الات یا گیسوں کے میکانکی خواص کا علم (انگ : Pneunatics) .

عِلْمُ الاَصْوات

علمِ لسانیات کی ایک شاخ ، وہ علم جس میں بسیط آوازوں اور سماعت کے متعلق تشریحی ،تاریخی اور تقابلی بحث کی جاتی ہے ، سمیعات ، صوتیات (انگ : Acoustics) .

عِلْمُ الاَثْقال

وہ علم جس کسی چیز کے وزن یا بوجھ کے مسائل کو زیر بحث لائے .

عِلْمُ الْعِلاج

علاج کا علم، وہ علم جس میں امراض کےعلاج اور ادویہ کی خاصیت سے بحث کی جاتی ہے، علاجیات

عِلْمُ الْحَیات

وہ علم جس میں جاندار اشیا اور جانداروں (پودے اور حیوانات) کے جسموں کی بناوٹ اورا س کی نشو ونما سے متعلق بحث کی جاتی ہے، حیاتیات

عِلْمُ الْجَمال

رک : جمالیات ، علم جمال .

عِلْمُ الْکَلام

اصولِ دین کو عقلی اور منطقی دلائل سے ثابت کر نے کا علم، وہ علم جس میں منقولات کے ذریعہ ثابت کریں، علمِ کلام

عِلْمُ البَیان

rhetoric

عِلْمِ جان

ترکیب ِ اجسام حیوانات و نباتات کا علم ، اعمال و افعال و اعضأ کا علم ، عضویات (انگ : Physiology) .

عِلْمُ الْفَرائِض

علمِ دین کی ایک شاخ جس میں تمام فرائض سے بحث کی جاتی ہے، وراثت کا علم

عِلْمُ الْقُوَّۃ

وہ علم جس میں دو یا دو سے زیادہ قوتوں کے توازن سے بحث کی جاتی ہے ، علمِ جر ثقیل (انگ : Dynamics) .

عِلْمُ الْاَعْداد

علمِ ارقام، ہندسوں کا علم

عِلْمِ ہَوا

رک : علمِ روح (انگ : Preumatic) .

عِلْمُ الْمَعاش

رک : علم الاقتصاد ، معاشیات .

عِلْمُ الاشْجار

वृक्षायुर्वेद, वनस्पति- शास्त्र, निघण्टु-विज्ञान।

عِلْمُ الْحَیوان

وہ علم جس میں حیوانیات کی ساخت، اصناف، رہن سہن اور عادات وغیرہ کوبیان کیا جاتا ہے، حیوانی زندگی کا علم، حیوانیات

عِلْمُ الْقَابِلَہ

دایہ گیری سے متعلق علم ، وہ علم جس میں دایہ گیری یا قبالت کے اصول سے بحث کی جاتی ہے .

عِلْمُ الْاَخْلاق

رک : علمِ اخلاق ،(فلسفہ) علمِ حکمتِ عملی جس کی تین قسمیں ہیں ، تہذیبِ نفس ، تدبیرِ منزل اور سیاستِ مدن .

عِلْمُ الاِرْتِقا

विकास-विज्ञान।

عِلْمُ الاَفْلاک

اجرام فلکی کا علم، وہ علم جس کی مدد سے اجرام فلکی ان کی جسامت، حرکات و سکنات، ایک جرم سے دوسرے جرم تک کی دوری، زمانے کی گردش اور چاند، سورج کے گہن وغیرہ کے حالات معلوم ہوں، فلکیات، ہیئت

عِلْمُ الْاَکْتاف

شانے کی ہڈیوں سے پیش گوئی کر نے کا علم

عِلْمُ الْاَوثان

رک : علم الاصنام .

عِلْمُ الْاَصْنام

بتوں کا علم ، رک : علم الاساطیر (انگ : Mythology) .

اردو، انگلش اور ہندی میں دودمان علم کے معانیدیکھیے

دودمان علم

duudmaan-e-'ilmदूदमान-ए-'इल्म

وزن : 212221

Urdu meaning of duudmaan-e-'ilm

  • Roman
  • Urdu

English meaning of duudmaan-e-'ilm

  • a learned tribe, family

दूदमान-ए-'इल्म के हिंदी अर्थ

  • एक बुद्धिमान परिवार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دودمان علم)

نام

ای-میل

تبصرہ

دودمان علم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone