تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُودَھیل گائے کی دو لاتیں بھاری نَہِیں ہوتیں" کے متعقلہ نتائج

دوزَخی

جہنمی، پاپی، سخت گنہگار، سخت سزا کا مستحق

دوزَخی رُو

(مجازاً) سیاہ رو، گنہ گار.

بَہْرا بَہِشْتی اَنْدھا دوزَخی

بہرا یہ سبب برائی بھلائی نہ سننے کے نیک ہوتا ہے اور اندھے بہ سبب بے خبری کے ڈان٘واں ڈول رہتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں دُودَھیل گائے کی دو لاتیں بھاری نَہِیں ہوتیں کے معانیدیکھیے

دُودَھیل گائے کی دو لاتیں بھاری نَہِیں ہوتیں

duudhail gaay kii do laate.n bhaarii nahii.n hotii.nदूधैल गाय की दो लातें भारी नहीं होतीं

نیز : دُودَھیل گائے کی دو لاتیں بھی سَہْتے ہیں, دُودَھیل گائے کی دو لاتیں بھی سہی جاتی ہیں

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

دُودَھیل گائے کی دو لاتیں بھاری نَہِیں ہوتیں کے اردو معانی

  • کسی خوبی یا فائدے کی وجہ سے بُرائی یا تکلیف برداشت کر لی جاتی ہے
  • جب کسی سے کچھ ملنے کی امید ہوتی ہے تو اس کے ناز و نخرے بھی اٹھانے پڑتے ہیں

Urdu meaning of duudhail gaay kii do laate.n bhaarii nahii.n hotii.n

  • Roman
  • Urdu

  • kisii Khuubii ya faayde kii vajah se buraa.ii ya takliif bardaasht kar lii jaatii hai
  • jab kisii se kuchh milne kii ummiid hotii hai to is ke naaz-o-naKhre bhii uThaane pa.Dte hai.n

दूधैल गाय की दो लातें भारी नहीं होतीं के हिंदी अर्थ

  • किसी ख़ूबी या लाभ के कारण बुराई या तकलीफ़ सहन कर ली जाती है
  • जब किसी से कुछ मिलने की आशा होती है तो उसके नाज़-नख़रे भी उठाने पड़ते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دوزَخی

جہنمی، پاپی، سخت گنہگار، سخت سزا کا مستحق

دوزَخی رُو

(مجازاً) سیاہ رو، گنہ گار.

بَہْرا بَہِشْتی اَنْدھا دوزَخی

بہرا یہ سبب برائی بھلائی نہ سننے کے نیک ہوتا ہے اور اندھے بہ سبب بے خبری کے ڈان٘واں ڈول رہتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُودَھیل گائے کی دو لاتیں بھاری نَہِیں ہوتیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُودَھیل گائے کی دو لاتیں بھاری نَہِیں ہوتیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone