تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دُودھ بھائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دُودھ بھائی کے معانیدیکھیے
دُودھ بھائی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- رضاعی بھائی، دودھ شریک بھائی، ایسے دو بچے جو ایک ہی ماں سے اگرچہ نہ ہوں لیکن ان دونوں نے ایک ہی وعورت کا دودھ پیا ہو تو وہ دودھ بھائی کہلاتے ہیں
- ایک ہی عورت کا دودھ پینے والے بچّے جن کی مائیں مختلف ہوں، رضاعی بھائی.
English meaning of duudh-bhaa.ii
Noun, Masculine
- foster-brother, milk brother, milk sibling
दूध-भाई के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक ही औरत का दूध पीने वाले बच्चे जिनकी माएँ कई हों
- ऐसे दो बालकों या व्यक्तियों में से कोई एक जो सहोदर (एक ही माँ के) न हो लेकिन एक ही स्त्री का दूध पीकर पला हो, ऐसे दो बालकों में से कोई एक जो किसी एक स्त्री के स्तन का दूध पीकर पलें हों फिर भी जो अलग-अलग माता-पिता से उत्पन्न हुए हों
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دُودھ بھائی)
دُودھ بھائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔