تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈُوبے تو جَگ سَمْجھائے یَہاں تو سَب جَگ ڈُوبا جائے" کے متعقلہ نتائج

غَوّاص

موتیوں کے واسطے غوطہ لگانے والا، غوطہ لگانے والا، غوطہ زن، غوط خور

غَوّاصَہ

غوطہ خور کشتی ، ڈبکنی کشتی ، تارپیڈو .

غَوّاص جَہاز

زیر آب چلنے والی کشتی ، ڈبکنی کشتی ، آبدوز کشتی.

غَوّاصی

غواص کا پیشہ یا کام

غَوّاصی جَہاز

غواص جہاز، آبدوز، ڈبکنی کشتی، زیرِ آپ چلنے والی کشتی

غَوّاصِ مَعانی

غور و خوض سے نئے اور بیش قیمت خیالات و مضامین تلاش کرنے والا ، مراد : طبّاع ، مُبدأ ، اعلیٰ درجے کا ادیب یا انشا پرداز ، اونچے درجے کا شاعر .

غَوّاصی توپ

سطح سمندر کے نیچے سے مار کرنے والی توپ جو آبدوز کشتی میں لگی ہوتی ہے

غَوّاصی کَشْتی

رک : غواصی جہاز.

جَہازِ غَوّاص

پانی کی سطح کے نیچے چلنے والا جہاز ، آب روز کشتی.

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈُوبے تو جَگ سَمْجھائے یَہاں تو سَب جَگ ڈُوبا جائے کے معانیدیکھیے

ڈُوبے تو جَگ سَمْجھائے یَہاں تو سَب جَگ ڈُوبا جائے

Duube to jag samjhaa.e yahaa.n to sab jag Duubaa jaa.eडूबे तो जग समझाए यहाँ तो सब जग डूबा जाए

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ڈُوبے تو جَگ سَمْجھائے یَہاں تو سَب جَگ ڈُوبا جائے کے اردو معانی

  • ایک شخص غلطی کرے تو دوسرے اسے سمجھائیں گے مگر جب سب غلطی میں مبتلا ہوں تو کن کس کو ہدایت کرے.

Urdu meaning of Duube to jag samjhaa.e yahaa.n to sab jag Duubaa jaa.e

  • Roman
  • Urdu

  • ek shaKhs Galatii kare to duusre use samjhaa.e.n ge magar jab sab Galatii me.n mubatlaa huu.n to kin kis ko hidaayat kare

डूबे तो जग समझाए यहाँ तो सब जग डूबा जाए के हिंदी अर्थ

  • एक शख़्स ग़लती करे तो दूसरे उसे समझाएं गे मगर जब सब ग़लती में मुबतला हूँ तो किन किस को हिदायत करे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

غَوّاص

موتیوں کے واسطے غوطہ لگانے والا، غوطہ لگانے والا، غوطہ زن، غوط خور

غَوّاصَہ

غوطہ خور کشتی ، ڈبکنی کشتی ، تارپیڈو .

غَوّاص جَہاز

زیر آب چلنے والی کشتی ، ڈبکنی کشتی ، آبدوز کشتی.

غَوّاصی

غواص کا پیشہ یا کام

غَوّاصی جَہاز

غواص جہاز، آبدوز، ڈبکنی کشتی، زیرِ آپ چلنے والی کشتی

غَوّاصِ مَعانی

غور و خوض سے نئے اور بیش قیمت خیالات و مضامین تلاش کرنے والا ، مراد : طبّاع ، مُبدأ ، اعلیٰ درجے کا ادیب یا انشا پرداز ، اونچے درجے کا شاعر .

غَوّاصی توپ

سطح سمندر کے نیچے سے مار کرنے والی توپ جو آبدوز کشتی میں لگی ہوتی ہے

غَوّاصی کَشْتی

رک : غواصی جہاز.

جَہازِ غَوّاص

پانی کی سطح کے نیچے چلنے والا جہاز ، آب روز کشتی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈُوبے تو جَگ سَمْجھائے یَہاں تو سَب جَگ ڈُوبا جائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈُوبے تو جَگ سَمْجھائے یَہاں تو سَب جَگ ڈُوبا جائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone