تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دُشْواری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دُشْواری کے معانیدیکھیے
دُشْواری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
مشکل، دِقّت، سختی
مثال - راستہ تنگ ہونے کی وجہ سے لوگوں کو آنے جانے میں دشواری ہوتی ہے
- ناگوار، بارِ خاطر
شعر
وہ ہی آسان کرے گا مری دشواری کو
جس نے دشوار کیا ہے مری آسانی کو
بہت دشوار سمجھانا ہے غم کا
سمجھ لینے میں دشواری نہیں ہے
میری دشواری ہے دشواری مری
میری مشکل آپ کی مشکل نہیں
English meaning of dushvaarii
Noun, Feminine
-
difficulty, trouble, hardship
Example - Rasta tang hone ki wajah se logon ko aane-jane mein dushwari hoti hai
दुश्वारी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
-
दुशवार होने की अवस्था, मुश्किल, कठिनाई, विपत्ति, आपत्ति, मुसीबत, कठिन काम, संकट की अवस्था
उदाहरण - रास्ता तंग होने की वजह से लोगों को आने-जाने में दुश्वारी होती है
- दरिद्रता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دُشْواری)
دُشْواری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔