تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دُشْوار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دُشْوار کے معانیدیکھیے
دُشْوار کے اردو معانی
صفت
- کٹھن، محنت طلب
- مشکل سے، تکلیف کے ساتھ
- ناگوار، دُوبھر
- سختی، رکاوٹ، دِقّت، صعوبت
- پہاڑی علاقہ
شعر
بسکہ دشوار ہے ہر کام کا آساں ہونا
آدمی کو بھی میسر نہیں انساں ہونا
اپنی تصویر بناؤ گے تو ہوگا احساس
کتنا دشوار ہے خود کو کوئی چہرہ دینا
چلا جاتا ہوں ہنستا کھیلتا موج حوادث سے
اگر آسانیاں ہوں زندگی دشوار ہو جائے
English meaning of dushvaar
Adjective
दुश्वार के हिंदी अर्थ
विशेषण
- कठिन, दुरूह, मुश्किल, दुःसह
- समस्यात्मक, विपत्तियों से भरा हुआ
- घृणास्पद, दूभर
- कठोरता, बाधा, कठिनाई, रुकावट, दिक़्क़त
- पर्वतीय क्षेत्र, पहाड़ी इलाक़ा
دُشْوار کے مترادفات
دُشْوار کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دُشْوار)
دُشْوار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔