تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُشْوار پَسَنْدی" کے متعقلہ نتائج

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دُشْوار پَسَنْدی کے معانیدیکھیے

دُشْوار پَسَنْدی

dushvaar-pasandiiदुश्वार-पसंदी

اصل: فارسی

وزن : 221122

دُشْوار پَسَنْدی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مشکل پسندی، دشواری، مشکل اور کٹھن کاموں کو پسند کرنے کی عادت

شعر

English meaning of dushvaar-pasandii

Noun, Feminine

  • the habit of liking difficult tasks

दुश्वार-पसंदी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कठिन कार्य की रूचि, कठिनता, मुश्किल पसंदी, कठिन कार्यों को पसंद करने की आदत, साहसिक कार्य करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُشْوار پَسَنْدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُشْوار پَسَنْدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone