تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دُشْوار پَسَنْد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دُشْوار پَسَنْد کے معانیدیکھیے
دُشْوار پَسَنْد کے اردو معانی
صفت
- وہ جو مشکل اور دقیق باتوں کو پسند کرے، مہم جو
شعر
اپنی تو فطرت ہی ازل سے ہے کافی دشوار پسند
ہم تو اپنی راہ میں یارو خود ہی کانٹے بو لیں ہیں
English meaning of dushvaar-pasand
Adjective
- one who likes to tackle difficult problems or issues, adventurer
दुश्वार-पसंद के हिंदी अर्थ
विशेषण
- वह जो मुश्किल और कठिन बातों और कामों को पसंद करे, कठिनाइयों का सामना करने वाला, जोखिमी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دُشْوار پَسَنْد)
دُشْوار پَسَنْد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔