تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُشْمَنی" کے متعقلہ نتائج

مُلائِمَت

۱۔ مزاج یا طبیعت وغیرہ سے موافقت ، مناسبت یا نرمی ؛ نرم مزاجی ۔

مُلائِمَت سے

پیار سے ، شفقت کے ساتھ۔.

مُلائِمَت کَرنا

نرمی برتنا ، محبت سے پیش آنا ، مہربانی کرنا ۔

مُلائِمَت آمیز

جس میں ملائمت شامل ہو ؛ (مجازاً) نرمی والا ، دھیما ، دھیمے پن کا ۔

مُلائِمَت کے ساتھ

نرمی سے، مٹھاس سے، سہج سہج، دھیمے دھیمے، ہلکے ہلکے

اردو، انگلش اور ہندی میں دُشْمَنی کے معانیدیکھیے

دُشْمَنی

dushmaniiदुश्मनी

اصل: فارسی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

دُشْمَنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مخالفت، بَیر، بد خواہی، عداوت، لاگ، خصومت، نقصان پہنچانے کی خواہش

شعر

Urdu meaning of dushmanii

  • Roman
  • Urdu

  • muKhaalifat, biir, bad Khvaahii, adaavat, laug, Khusuumat, nuqsaan pahunchaane kii Khaahish

English meaning of dushmanii

Noun, Feminine

दुश्मनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

دُشْمَنی کے مترادفات

دُشْمَنی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُلائِمَت

۱۔ مزاج یا طبیعت وغیرہ سے موافقت ، مناسبت یا نرمی ؛ نرم مزاجی ۔

مُلائِمَت سے

پیار سے ، شفقت کے ساتھ۔.

مُلائِمَت کَرنا

نرمی برتنا ، محبت سے پیش آنا ، مہربانی کرنا ۔

مُلائِمَت آمیز

جس میں ملائمت شامل ہو ؛ (مجازاً) نرمی والا ، دھیما ، دھیمے پن کا ۔

مُلائِمَت کے ساتھ

نرمی سے، مٹھاس سے، سہج سہج، دھیمے دھیمے، ہلکے ہلکے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُشْمَنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُشْمَنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone