تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُشْمَن کے دِل میں جگہ کَرْنے کو ہُنَر چاہِیے" کے متعقلہ نتائج

مُدَرِّس

درس دینے والا، پڑھانے والا، معلّم، اُستاد

مُدَرَّس

تجربہ کار ، اچھا تعلیم یافتہ ، طالب علم

مُدَرِّسِ اَوَّل

بہترین معلّم ، سب اُستادوں کے اُستاد ؛ مراد : آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم

مُدَرِّسی

پڑھانے کاکام یا پیشہ، مدرس کا کام یا عہدہ، معلمی

مُدَرِّسانَہ

مدرس کی طرح، سبق پڑھانے والے کے انداز کا، معلّمانہ، اُستادانہ، تدریسی، تعلیمی، تفہیمی

مُدَرِّسِین

بہت سے معلم ، تعلیم دینے والے ، پڑھانے والے، معلمین ، اساتذہ

مُدِرِّ صَفْرا

(طب) خلط صفرا کو جاری کرنے والی دوا

صَدْر مُدَرِّس

سب سے بڑا استاد یا معلم، ہیڈ ماسٹر

اردو، انگلش اور ہندی میں دُشْمَن کے دِل میں جگہ کَرْنے کو ہُنَر چاہِیے کے معانیدیکھیے

دُشْمَن کے دِل میں جگہ کَرْنے کو ہُنَر چاہِیے

dushman ke dil me.n jagah karne ko hunar chaahiyeदुश्मन के दिल में जगह करने को हुनर चाहिये

ضرب المثل

Roman

دُشْمَن کے دِل میں جگہ کَرْنے کو ہُنَر چاہِیے کے اردو معانی

  • دُشمن کو دوست بنانے کے لیے بڑی قابلیت کی ضرورت ہے .

Urdu meaning of dushman ke dil me.n jagah karne ko hunar chaahiye

Roman

  • dushman ko dost banaane ke li.e ba.Dii qaabiliiyat kii zaruurat hai

दुश्मन के दिल में जगह करने को हुनर चाहिये के हिंदी अर्थ

  • दुश्मन को दोस्त बनाने के लिए बड़ी क़ाबिलीयत की ज़रूरत है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُدَرِّس

درس دینے والا، پڑھانے والا، معلّم، اُستاد

مُدَرَّس

تجربہ کار ، اچھا تعلیم یافتہ ، طالب علم

مُدَرِّسِ اَوَّل

بہترین معلّم ، سب اُستادوں کے اُستاد ؛ مراد : آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم

مُدَرِّسی

پڑھانے کاکام یا پیشہ، مدرس کا کام یا عہدہ، معلمی

مُدَرِّسانَہ

مدرس کی طرح، سبق پڑھانے والے کے انداز کا، معلّمانہ، اُستادانہ، تدریسی، تعلیمی، تفہیمی

مُدَرِّسِین

بہت سے معلم ، تعلیم دینے والے ، پڑھانے والے، معلمین ، اساتذہ

مُدِرِّ صَفْرا

(طب) خلط صفرا کو جاری کرنے والی دوا

صَدْر مُدَرِّس

سب سے بڑا استاد یا معلم، ہیڈ ماسٹر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُشْمَن کے دِل میں جگہ کَرْنے کو ہُنَر چاہِیے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُشْمَن کے دِل میں جگہ کَرْنے کو ہُنَر چاہِیے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone