تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُشْمَنِ زیرِ بَغَل" کے متعقلہ نتائج

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دُشْمَنِ زیرِ بَغَل کے معانیدیکھیے

دُشْمَنِ زیرِ بَغَل

dushman-e-zer-e-baGalदुश्मन-ए-ज़ेर-ए-बग़ल

اصل: فارسی

Roman

دُشْمَنِ زیرِ بَغَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چھپا مخالف، وہ دشمن جسے خود پالا ہو، وہ دشمن جو ساتھ ہے مگر دشمنی کا پتہ نہ چلے، خُفیہ دشمنی رکھنے والا، بغلی گھونسا، مارِ آستین

Urdu meaning of dushman-e-zer-e-baGal

Roman

  • chhupaa muKhaalif, vo dushman jise Khud paala ho, vo dushman jo saath hai magar dushmanii ka pata na chale, Khufiih dushmanii rakhne vaala, baGlii ghuu.nsa, maar-e-aastiin

English meaning of dushman-e-zer-e-baGal

Noun, Masculine

  • hidden enemy

दुश्मन-ए-ज़ेर-ए-बग़ल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • छिपा हुआ विरोधी, वह शत्रु जिसे स्वयं पाला हो, वह दुश्मन जो साथ है मगर दुश्मनी का पता न चले, ख़ुफ़िया दुश्मनी रखने वाला, आस्तीन का साँप

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُشْمَنِ زیرِ بَغَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُشْمَنِ زیرِ بَغَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone