تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُرُود بھیجْنا" کے متعقلہ نتائج

آپَس

آپ ، خود

آپَس کا واسْطَہ

رشتہ داری کا تعلق، قرابت یا دوستی کا علاقہ، وہ ربط و ضبط جو باہم رشتہ داری یا خلوص و محبت کی بنا پر ہو

آپَس میں رہنا

محبت اور اتفاق سے بسر کرنا، مل جل کر زندگی گزارنا

آپَس کا مُعامَلَہ

گھر کی بات، یگا نگت کی بات، اپنوں کا لین دین وغیرہ

آپَس میں نَہ مانا

اپنے میں نہ سمانا ، اپنے آپے میں نہ رہنا ، بیحد خوش ہونا

آپَس کے

mutual, reciprocal, internal

آپَس کی

آپس کا (رک) کی تانیث

آپَس کا

۱. رک : آپس.

آپَس تھے

آپس میں ، باہم دکر (آپس + دکنی: سے ) بمعنی آپس سے

آپَس موں

رک : آپس میں.

آپَس میں

ایک دوسرے سے

آپَس والا

عزیز، رشتہ دار، اپنا

آپَس والی

عزیز، رشتہ دار، اپنا

آپَس داری

۱. قرابت داری ، رشتہ ، اپنایت

آپَس آپیں

آپ ہی آپ، خود بخود، اپنے آپ

آپَس تھاپی

رک : آپا دھاپی.

آپَس کی بات

رک : آپس کا معاملہ

آپَس میں آپ

خود بخود ، اپنے آپ.

آپَس کی پُھوٹ

پڑوسیوں دوستوں یا عزیزوں کی باہمی نزاع اور تفرقہ ؛ میاں بیوی کی خفگی.

آپَس کی باتیں

آپس کی بات (رک) کی جمع

آپَس سُٹ دینا

ہوش گم ہونا.

آپَس کی بات چِیت

باہمی گفتگو، باہم صلاح و مشورہ

اردو، انگلش اور ہندی میں دُرُود بھیجْنا کے معانیدیکھیے

دُرُود بھیجْنا

duruud-bhejnaaदुरूद-भेजना

وزن : 121212

مادہ: دُرُود

Roman

دُرُود بھیجْنا کے اردو معانی

عربی، ہندی - فعل متعلق

  • آنحضرتؐ اور ان کی آل کے لیے دعائے رحمت کے طور پر مقررہ کلمات کا بفرضِ ثواب پڑھنا
  • کسی کی تعریف و تحسین کرنا، کسی کے لیے دُعا کرنا
  • کسی خوبصورت حسین شے کو دیکھ کر یا خوشبو سُونگھ کر یا کسی اور اظہارِ مُسرت کے موقع پر دُرود پڑھنا

Urdu meaning of duruud-bhejnaa

Roman

  • aanahazarata.i aur un kii aul ke li.e daaye rahmat ke taur par muqarrara kalimaat ka biphar za-e-savaab pa.Dhnaa
  • kisii kii taariif-o-tahsiin karnaa, kisii ke li.e du.a karnaa
  • kisii Khuubsuurat husain shaiy ko dekh kar ya Khushbuu suu.onagh kar ya kisii aur izhaar-e-musrat ke mauqaa par durod pa.Dhnaa

English meaning of duruud-bhejnaa

Arabic, Hindi - Adverb

  • reading durud on the occasion of some other joy while seeing or smelling something beautiful thing
  • to praise someone, pray for someone
  • reading durud as a pious prayer for the Prophet Mohammed and his children in virtue

दुरूद-भेजना के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - क्रिया-विशेषण

  • पैग़म्बर मोहम्मद साहब और उनकी संतान के लिए दया प्रार्थना के तौर पर प्रमाणित मन्त्र का पुण्य की दृष्टि से पढ़ना
  • किसी सुंदर और खुबसूरत चीज़ को देख कर या ख़ुशबू सूँघ कर या किसी और हर्ष के अवसर पर दुरूद पढ़ना
  • किसी की प्रशंसा करना, किसी के लिए प्रार्थना करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آپَس

آپ ، خود

آپَس کا واسْطَہ

رشتہ داری کا تعلق، قرابت یا دوستی کا علاقہ، وہ ربط و ضبط جو باہم رشتہ داری یا خلوص و محبت کی بنا پر ہو

آپَس میں رہنا

محبت اور اتفاق سے بسر کرنا، مل جل کر زندگی گزارنا

آپَس کا مُعامَلَہ

گھر کی بات، یگا نگت کی بات، اپنوں کا لین دین وغیرہ

آپَس میں نَہ مانا

اپنے میں نہ سمانا ، اپنے آپے میں نہ رہنا ، بیحد خوش ہونا

آپَس کے

mutual, reciprocal, internal

آپَس کی

آپس کا (رک) کی تانیث

آپَس کا

۱. رک : آپس.

آپَس تھے

آپس میں ، باہم دکر (آپس + دکنی: سے ) بمعنی آپس سے

آپَس موں

رک : آپس میں.

آپَس میں

ایک دوسرے سے

آپَس والا

عزیز، رشتہ دار، اپنا

آپَس والی

عزیز، رشتہ دار، اپنا

آپَس داری

۱. قرابت داری ، رشتہ ، اپنایت

آپَس آپیں

آپ ہی آپ، خود بخود، اپنے آپ

آپَس تھاپی

رک : آپا دھاپی.

آپَس کی بات

رک : آپس کا معاملہ

آپَس میں آپ

خود بخود ، اپنے آپ.

آپَس کی پُھوٹ

پڑوسیوں دوستوں یا عزیزوں کی باہمی نزاع اور تفرقہ ؛ میاں بیوی کی خفگی.

آپَس کی باتیں

آپس کی بات (رک) کی جمع

آپَس سُٹ دینا

ہوش گم ہونا.

آپَس کی بات چِیت

باہمی گفتگو، باہم صلاح و مشورہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُرُود بھیجْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُرُود بھیجْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone