اردو، انگلش اور ہندی میں دُرُسْتی کے معانیدیکھیے
دُرُسْتی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- اصلاح، مرمت
- ترمیم
- صفائی
- مرمّت
- ٹھیک کرنا
- مناسب جگہ پر رکھنا
- کچدھات میں ملی ہوئی مٹی وغیرہ کو دھو کر صاف کرنا
- سچائی، راست بازی
- تندرستی
- موزونیت
- معقولیت
شعر
کہیں خود اپنی درستی کا دکھ نہیں دیکھا
بہت جہاں کی درستی کے بندوبست ملے
ایک مدت سے ہے ترتیب میں بے ترتیبی
نہ درستی کے ہیں آثار ترے کوچے میں
دل میں گھر کرنا ہے دنیا کے تو سب سے پیشتر
کچھ درستی اپنے اخلاق و زباں کی کیجئے
English meaning of durustii
Noun, Feminine
- correctness, accuracy, exactness
- adjustment, reform, reformation
दुरुस्ती के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- सुधार, मरम्मत
- बदलाव
- सफ़ाई
- ठीक करना
- उचित जगह पर रखना
- कच्ची धातु में मिली हुई मिट्टी इत्यादि को धोकर साफ़ करना
- सच्चाई, ईमानदारी
- स्वास्थ्य
- नज़्म या श्रृंखलित करने की योग्यता
- औचित्य
دُرُسْتی کے مترادفات
دُرُسْتی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دُرُسْتی)
دُرُسْتی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔