تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دُرُسْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دُرُسْت کے معانیدیکھیے
دُرُسْت کے اردو معانی
صفت
- جس میں کوئی خامی یا غلطی نہ ہو، ٹھیک، صحیح، بے خطا (خواب یا غلط کے مقابل)
- استوار، جس میں کوئی معنوی یا ظاہری کجی نہ ہو، صاف، راست
- صحیح (جھوٹ کی ضِد)
- صحیح سالم، اصلی حالت میں
- موزوں، خوبصورت، متناسب
- چست، چسپاں، ٹھیک، زیبا
- تیار، لیس
- آراستہ
- بخوبی، اچھی طرح
- بجا ہے، ٹھیک ہے، صحیح یا سچ ہے (بطور روز مرہ مستعمل)
شعر
تیری مجبوریاں درست مگر
تو نے وعدہ کیا تھا یاد تو کر
کسو مشرب میں اور مذہب میں
ظلم اے مہرباں نہیں ہے درست
میری بربادیاں درست مگر
تو بتا کیا تجھے ثواب ہوا
English meaning of durust
दुरुस्त के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसमें कोई कमी या ग़लती न हो, ठीक, सही, निरअपराध (ख़्वाब या ग़लत की तुलना में)
- स्थायी, जिसमें कोई अर्थ से संबंधित या ज़ाहिरी वक्रता न हो, साफ़, सीधा
- सही (झूठ का विलोम)
- भला-चंगा, असली हालत में
- संतुलित, ख़ूबसूरत, जिसमें हर चीज़ सही अनुपात और नाप से हो
- चुस्त, उचित, ठीक, शोभा
- तैयार, लैस
- सुसज्जित
- बख़ूबी अर्थात भली प्रकार, अच्छी तरह
- उचित है, ठीक है, सही या सच है (रोज़मर्रा के रूप में प्रचलित)
دُرُسْت کے مترادفات
دُرُسْت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دُرُسْت)
دُرُسْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔