تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دُرُسْت کَرنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دُرُسْت کَرنا کے معانیدیکھیے
دُرُسْت کَرنا کے اردو معانی
- صحیح کرنا، ٹھیک ٹھاک کرنا
- اختلاف یا غلطی کو دور کرنا، تصحیح کرنا
- اپنے مطلب کے مطابق ٹھیک کر لینا
- سنوارنا
- ٹوٹے ہونے کو ٹھیک کرنا، جوڑنا
- تیار کرنا، بنانا
- (ہتھیار زرہ وغیرہ کا جسم پر) آراستہ کرنا
- جنتری یا نقشہ وغیرہ ترتیب دینا، مرتب کرنا
- مزین یا آراستہ کرنا، سجانا
- مارنا پیٹنا، گو شمالی کرنا
- تادیب کرنا
English meaning of durust karnaa
दरुस्त करना के हिंदी अर्थ
- सही करना, ठीक ठाक करना
- असहमती या ग़लती को दूर करना, सही करना
- अपने मतलब के अनुसार ठीक कर लेना
- सँवारना
- टूटे होने को ठीक करना, जोड़ना
- तैय्यार करना, बनाना
- ( हथियार, अँगरक्षक आदि का शरीर पर) सजाना
- जंत्री या नक़्शा आदि व्यवस्थित करना, क्रमबद्ध करना
- सूसज्जित या श्रृँगरित करना, सजाना
- मारना पीटना, दंड के लिए कान उमोठना, फटकारना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دُرُسْت کَرنا)
دُرُسْت کَرنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔