تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُرِّ نَجَف" کے متعقلہ نتائج

نَجَف

وہ اونچی زمین جس تک پانی نہ چڑھ سکے، دریا کے خشک دامن کے بیچ میں ابھرا ہوا ٹیلا، چھوٹی سی پہاڑی، زمین کی سطح سے ابھری یا اٹھی ہوئی کوئی چیز

نَجَف اَشرَف

رک : نجف معنی نمبر ۲ ۔

نَجِیف

چوڑے سرکا (تیر) ، چوڑی پیکان کا (تیر) ؛ پرانی مشک

نَزِیف

(جدید طب) جریان خون، نزف

نَظِیف

پاک اور پاکیزہ، ستھرا

نَزِیف مِعدی

معدہ سے خون جاری ہونا ، معدہ سے خون بہنا

نَزِیف دِماغی

جریان ِخون ِدماغی مراد ہے سکتہ سے

نَزِیف سُرّی

ناف کا جریان خون ، نوزائیدہ بچہ کی ناف سے خون جاری ہونا

نَزِیفُ الاُذن

کان سے خون بہنا

نَزِیف مَثانی

مثانہ سے خون جاری ہونا ، مثانہ سے خون بہنا

نَزِیفُ الاَنْف

ناک سے خون بہنا

نَزِیفُ المَجریٰ

مجری بول یعنی پیشاب کی نالی سے خون جاری ہونا

نَظِیفُ الطَّبَع

ستھری طبیعت والا ، خوش طبع ، رحم دل ۔

نَزف

کنویں کا تمام پانی کھینچ لینا

نَجِیفَہ

مردہ کی ضد ،زندہ ، زندہ جسم یا شے ۔

نَزِیفِ نَفاسی

خون ِنفاس کا زیادہ آنا ، خون ِنفاس کا کثرت سے جاری ہونا

نَزِیفی

نزف (رک) سے تعلق رکھنے والا ، نزف سے متعلق ، جریان ِخون کا ۔

نَظافَت

پاکیزگی، نفاست، طہارت، لطافت، صاف ستھرا ہونا، ستھراپن، صفائی

ناز آفْریں

ناز یا حسن کو پیدا کرنے والا، خالق عالم، محبوب حقیقی

نَزیفِیَت

خون جاری ہونے کی حالت

ناز آفرینی

ناز و انداز دکھانے کا عمل

دُرِّ نَجَف

نجف کا موتی، ایک سفید پتھر جو رادی السلام نواح نجف میں ملتا ہے، ایک پتھر جس میں بال سے دکھائی پڑتے ہیں جن کو ایک مسلک حضرت علی کے بال بتاتے ہیں اور اس لیے اس پتھر کو مبارک مانا جاتا ہے

شاہِ نَجَف

نجف کے بادشاہ، نجف کا سردار، نجف کا حکمراں، حضرت علی كرم اللہ وجہہ

مَولائے نَجَف

شہر نجف (عراق) والے سردار اور آقا ؛ مراد : حضرت علی کرم اﷲ وجہہ‘ جن کا روضہء مبارک نجف میں ہے ۔

مُوئے نَجَف

نگینے بنانے کا بال جیسی باریک دھاریاں رکھنے والا بلور کی قسم کا مل گجا پتھرجو ایران ، عراق وغیرہ میں پایا جاتا ہے ، دُرِّ نجف

شَحْنَۂ نَجَف

مراد : حضرت علی کرم اللہ وجہہ.

نَزفِ اَوَّل

زخم کے لگتے ہی سیلان ِخون ہونا ۔

نَزْفُ الدَّم

کٹی ہوئی شریان سے خون کا بہت زیادہ اور تیز اخراج، بہت زیادہ خون بہنا

نَزفِ ثانی

زخم سے خون بہنے کی ایک حالت جس میں پہلے قلیل مقدار میں خون نکلتا ہے جو ایک خطرے کی علامت ہوتی ہے اس کے بعد بڑی مقدار میں خون بہنا شروع ہوتا ہے ، سیلان الدم کی اس قسم کی حالت زخم آنے کے بعد ایک ہفتے کے اندر پیدا ہوتی ہے ۔ نزف ِثانی صرف زہریلے زخموں سے ہوتا ہے ۔

نُزفَہ

(طب) ماں کے ذریعے سرایت کرنے والا مردوں کا موروثی مرض جو خون میں ترویہی محرک کے فقدان کی وجہ سے ذرا سی چوٹ لگنے پر بہت زیادہ خون بہتا ہے ، ہیمیوفیلیا ۔

ناز فَروش

بہت زیادہ ادائیں دکھانے والا ؛ مراد : نازک اندام ، نازنین ؛ (مجازاً) معشوق ، محبوب ۔

ناز فَروشی

بہت ناز و انداز دکھانا ، محبویت ، دل رُبائی ۔

نیزَہ اَفگَنی

رک : نیزہ بازی ، نیزوں کا ایک مقابلہ یا کھیل جس میں زیادہ فاصلے تک نیزہ پھینکنے والا جیت جاتا ہے ۔

نُقطَۂ نَزف

طب) وہ مقام یا جگہ جہاں سے خون بہہ رہا ہو ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دُرِّ نَجَف کے معانیدیکھیے

دُرِّ نَجَف

durr-e-najafदुर्र-ए-नजफ़

وزن : 2212

دُرِّ نَجَف کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • نجف کا موتی، ایک سفید پتھر جو رادی السلام نواح نجف میں ملتا ہے، ایک پتھر جس میں بال سے دکھائی پڑتے ہیں جن کو ایک مسلک حضرت علی کے بال بتاتے ہیں اور اس لیے اس پتھر کو مبارک مانا جاتا ہے

شعر

English meaning of durr-e-najaf

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • precious Najaf stone beads

दुर्र-ए-नजफ़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • नजफ़ का मोती अर्थात हीरा, एक पत्थर जिसमें बाल से दिखायी पड़ते हैं, जिनको एक सम्प्रदाय हज़रत अली के बाल बताता है और इसलिए इस पत्थर को पवित्र मानता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُرِّ نَجَف)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُرِّ نَجَف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone