تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دُرْدِ تَہِ جام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دُرْدِ تَہِ جام کے معانیدیکھیے
دُرْدِ تَہِ جام کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- خام یا ساغر کی تہ میں جمی ہوئی شراب ، تلچھٹ
شعر
کہتے ہوے ساقی سے حیا آتی ہے ورنہ
ہے یوں کہ مجھے درد تہ جام بہت ہے
English meaning of durd-e-tah-e-jaam
Noun, Feminine
- sediment, dregs, lees at the bottom of glass of wine
दुर्द-ए-तह-ए-जाम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- पियाले में नीचे बची हुई तलछट, तलछट वाली मदिरा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دُرْدِ تَہِ جام)
دُرْدِ تَہِ جام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔