تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُرْد آشام" کے متعقلہ نتائج

آشام

(جزو اول كے مفہوم كے ساتھ ملا كر) پینے والا

آشامِ عِشْق

drinking in love

آشامیدہ

پیا ہوا، جو پیا گیا ہو، جو پیا جاچکا ہو

آشامندہ

پینے والا، وہ جو پیے یا پیتا ہے

آشامی

پینے والا

آشامیدنی

پینے کے لائق، قابل نوش

زَہْر آشام

زہر پینے والا ؛ جو زہر میں بجھا ہو .

نَظّارَہ آشام

نظارے کا پیاسا یا پیاسی ؛ مراد : نظارے کا خواہش مند ، نظارہ چاہنے والا ۔

مَے کَدَہ آشام

(لفظاً) پورا شراب خانہ پی جانے والا ؛ مراد : بہت شراب پینے والا ، بلا نوش ۔

بادہ آشام

شراب پینے والا، شرابی

شُعْلَہ آشَام

(مجازاً) شراب پینے والا، مے آشام، شرابی

مَے آشام

شراب پینے والا، شراب خوار، شرابی، شراب نوش، بادہ نوش

غَم آشام

غم کا مارا ، غم چشیدہ ، رنجیدہ ، ملول ، رنج و ملال سہنے والا .

نُور آشام

روشنی جذب کرنے والا ، روشنی ختم کرنے والا ، اندھیرا کرنے والا ۔

خُون آشام

خون پینے والا، خونخوار، مہلک، ظالم، ستمگر

دُرْد آشام

شراب کی تلچھٹ پینے والا، بہت زیادہ پینے والا، بلا نوش

قَدَح آشام

شرابی ، شراب خور .

بَحْر آشام

جس میں اتنی سمائی ہو کہ سمندر کا سمندر پی جائے، بلا نوش

حُسامِ خُون آشام

خون پینے والی تلوار

اردو، انگلش اور ہندی میں دُرْد آشام کے معانیدیکھیے

دُرْد آشام

durd-aashaamदुर्द-आशाम

اصل: فارسی

وزن : 21221

  • Roman
  • Urdu

دُرْد آشام کے اردو معانی

صفت

  • شراب کی تلچھٹ پینے والا، بہت زیادہ پینے والا، بلا نوش

Urdu meaning of durd-aashaam

  • Roman
  • Urdu

  • sharaab kii talchhaT piine vaala, bahut zyaadaa piine vaala, bala nosh

English meaning of durd-aashaam

Adjective

  • one who drinks dregs, one who empties the cups, a heavy drinker

दुर्द-आशाम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • शराब की तलछट पीने वाला, बहुत ज़्यादा पीने वाला, शराबी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آشام

(جزو اول كے مفہوم كے ساتھ ملا كر) پینے والا

آشامِ عِشْق

drinking in love

آشامیدہ

پیا ہوا، جو پیا گیا ہو، جو پیا جاچکا ہو

آشامندہ

پینے والا، وہ جو پیے یا پیتا ہے

آشامی

پینے والا

آشامیدنی

پینے کے لائق، قابل نوش

زَہْر آشام

زہر پینے والا ؛ جو زہر میں بجھا ہو .

نَظّارَہ آشام

نظارے کا پیاسا یا پیاسی ؛ مراد : نظارے کا خواہش مند ، نظارہ چاہنے والا ۔

مَے کَدَہ آشام

(لفظاً) پورا شراب خانہ پی جانے والا ؛ مراد : بہت شراب پینے والا ، بلا نوش ۔

بادہ آشام

شراب پینے والا، شرابی

شُعْلَہ آشَام

(مجازاً) شراب پینے والا، مے آشام، شرابی

مَے آشام

شراب پینے والا، شراب خوار، شرابی، شراب نوش، بادہ نوش

غَم آشام

غم کا مارا ، غم چشیدہ ، رنجیدہ ، ملول ، رنج و ملال سہنے والا .

نُور آشام

روشنی جذب کرنے والا ، روشنی ختم کرنے والا ، اندھیرا کرنے والا ۔

خُون آشام

خون پینے والا، خونخوار، مہلک، ظالم، ستمگر

دُرْد آشام

شراب کی تلچھٹ پینے والا، بہت زیادہ پینے والا، بلا نوش

قَدَح آشام

شرابی ، شراب خور .

بَحْر آشام

جس میں اتنی سمائی ہو کہ سمندر کا سمندر پی جائے، بلا نوش

حُسامِ خُون آشام

خون پینے والی تلوار

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُرْد آشام)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُرْد آشام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone