تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دُرِ یَکْتا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دُرِ یَکْتا کے معانیدیکھیے
دُرِ یَکْتا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- درِیک دانہ، در یتیم، اکیلا موتی
شعر
اے در یکتا جناب خضر نے
اک مجھے پایا زمانہ چھان کر
کچھ نہ ساحل پہ ملے گا کہ شفاؔ اس نے تو
در یکتا کے لیے بحر کھنگالے ہوں گے
جستجو ہے در یکتا کی شکیبؔ
سیپیاں چنتے ہیں دریاؤں سے دور
English meaning of dur-e-yaktaa
Noun, Masculine
- matchless pearl, one of its kind, very precious and valuable
दुर-ए-यकता के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- बह मोती जो सीप में एक ही होता है और इस कारण बहुत बड़ा होता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دُرِ یَکْتا)
دُرِ یَکْتا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔