تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دُرِ نایاب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دُرِ نایاب کے معانیدیکھیے
دُرِ نایاب کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بے مثل موتی
- (مجازاً) فرزند، بیٹا
شعر
جس نے کہ مرے چہرہ سے آب آہ اڑا لے
ثابت ہوئی اس پر در نایاب کی چوری
میں راہ شوق کی ہر کنکری کو
در نایاب کرتا جا رہا ہوں
آزمانا نہ دل کو سختی سے
ٹوٹ جائے نہ یہ در نایاب
English meaning of dur-e-naayaab
Noun, Masculine
- rare or invaluable pearl, rare pearl, precious , valuable
- (Metaphorically) son
दुर-ए-नायाब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ऐसा मोती जैसा दूसरा मिल न सके
- (लाक्षणिक) सुपुत्र
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دُرِ نایاب)
دُرِ نایاب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔