تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دُرِ خُوش آب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دُرِ خُوش آب کے معانیدیکھیے
دُرِ خُوش آب کے اردو معانی
صفت
- نہایت آبدار موتی، چمک دار موتی
- (مجازاً) موتی کی طرح چمک دار، خوبصورت
- (کنایتاً) عمدہ شعر یا مضمون، اچھا نفیس مضمون
شعر
چمکتے دانتوں کو گوہر لکھا تو ہنس کے کہا
ستارے اڑ گئے تھے جو در خوش آب لکھا
دیکھ کر آپ میرے اشکوں کی
پانی پانی در خوش آب ہوا
English meaning of dur-e-KHush-aab
Adjective
- very bright and shining pearls
- ( Metaphorically) beautiful, handsome
- (Figurative) a good prose or poetry
दुर-ए-ख़ुश-आब के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अच्छी चमक-दमक का मोती
- ( लाक्षणिक) मोती के समान चमकदार, सुंदर
- (संकेतात्म्क) उत्तम एवं श्रेष्ठ लेख, उत्तम गद्य एवं पद्य
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دُرِ خُوش آب)
دُرِ خُوش آب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔