تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دُنْیاداری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دُنْیاداری کے معانیدیکھیے
اشتقاق: دَنا
دُنْیاداری کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- دنیوی تعلقات، ملنساری، کنبہ، بال بچے، خانہ داری
- مال و دولت پر جان دینا، حرص و ہوس، ظاہری اخلاق
شعر
ہم بھی منیرؔ اب دنیا داری کر کے وقت گزاریں گے
ہوتے ہوتے جینے کے بھی لاکھ بہانے آ جاتے ہیں
دنیا داری تو کیا آتی دامن سینا سیکھ لیا
مرنے کے تھے لاکھ بہانے پھر بھی جینا سیکھ لیا
گھر کے باہر ڈھونڈھتا رہتا ہوں دنیا
گھر کے اندر دنیا داری رہتی ہے
English meaning of duniyaadaarii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- worldliness, worldly affairs, engagement or preoccupation with worldly affairs
- making a show of politeness or hospitality or good behaviour
दुनियादारी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- दुनियादार होने का भाव या गुण
- माल-ओ-दौलत पर जान देना, बाल-बच्चे, ख़ानादारी, सांसारिक कार्यों और घर-गृहस्थी का निर्वाह
- व्यवहार-कुशलता; लोकचातुरी
- सांसारिक प्रपंच; लोकाचार; लोकव्यवहार; संसार का जंजाल
- घर-गृहस्थी का कामकाज; घर-परिवार का प्रपंच; गृहस्थी का झंझट या बखेड़ा
- लोगों को दिखाने के लिए किया गया आचरण।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دُنْیاداری)
دُنْیاداری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔