تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُنیا طَلَب کَرنا" کے متعقلہ نتائج

وَرزِش

(لغوی معنی) ہر وہ کام جس کو کمال حاصل کرنے کے واسطے بار بارکیا جائے، مہارت حاصل کرنے کے لیے بار بار کیا جانے والا عمل، مشق، ریاضت

وَرزِش گاہ

جگہ جہاں ورزش کی جاتی ہو، ورزش کرنے کی جگہ

وَرزِش خانَہ

وہ جگہ جہاں ورزش کریں

وَرزِش کُنِندَہ

ورزش کرنے والا، کسرت کرنے والا

وَرزِش کار

ورزش کرنے والا

وَرزِش کَرنا

کسرت کرنا، جس سے جسم چست رہے، مثلاً : کوئی جسمانی مشقت کرنا، ڈنڈ پیلنا، مگدر ہلانا نیز ریاضت کرنا

وَرزِش کاری

ورزش کرنے کا عمل.

اردو، انگلش اور ہندی میں دُنیا طَلَب کَرنا کے معانیدیکھیے

دُنیا طَلَب کَرنا

duniyaa talab karnaaदुनिया तलब करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دُنیا طَلَب کَرنا کے اردو معانی

  • مال و دولت چاہنا ، دنیوی آسائشیں طلب کرنا.

Urdu meaning of duniyaa talab karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • maal-o-daulat chaahnaa, dunyavii aasaa.ishe.n talab karnaa

दुनिया तलब करना के हिंदी अर्थ

  • धन और संपत्ति चाहना, सांसारिक सुख माँगना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَرزِش

(لغوی معنی) ہر وہ کام جس کو کمال حاصل کرنے کے واسطے بار بارکیا جائے، مہارت حاصل کرنے کے لیے بار بار کیا جانے والا عمل، مشق، ریاضت

وَرزِش گاہ

جگہ جہاں ورزش کی جاتی ہو، ورزش کرنے کی جگہ

وَرزِش خانَہ

وہ جگہ جہاں ورزش کریں

وَرزِش کُنِندَہ

ورزش کرنے والا، کسرت کرنے والا

وَرزِش کار

ورزش کرنے والا

وَرزِش کَرنا

کسرت کرنا، جس سے جسم چست رہے، مثلاً : کوئی جسمانی مشقت کرنا، ڈنڈ پیلنا، مگدر ہلانا نیز ریاضت کرنا

وَرزِش کاری

ورزش کرنے کا عمل.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُنیا طَلَب کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُنیا طَلَب کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone