تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُنِیا روٹی ہے اَور مَذْہَب چُورَن" کے متعقلہ نتائج

چُورَن

(طب) مختلف قسم کے نمک کالی مرچ اور دیگر ادویات کا سفوف جو بد ہضمی کے علاج کے لیے اطبا تیار کرتے ہیں، پھٹکی، چٹکی

چُورْن

(طب) مختلف قسم کے نمک کالی مرچ اور دیگر ادویات کا سفوف جو بد ہضمی کے علاج کے لیے اطبا تیار کرتے ہیں، پھٹکی، چٹکی

چُورَن والا

چورن بیچنے والا (جو چورن بیچنے کے لیے طرح طرح کے جملے بولتا ہے)

چُورَن کَھنڈ

اینٹ یا پھتر کا ٹکڑا، سنگریزہ، کنکر

چُورَن مِرْچَن

چورن ، کھٹا میٹھا چورن.

چَورَن٘گی

چار رنگوں کا، جس میں چار رنگ ہوں، خوبصورت، دلکش

چَورَنگ ہَوائی کَرْنا

کسی چیز کو فضا میں اچھال کر زمین پر گرنے سے پہلے چار ٹکڑے کرنا

چَورَنگ وار ہونا

چورنگ کی طرح کا بن جانا، چار ٹکڑے ہو جانا

چَورَنگ ہَوائی کاٹْنا

ایک ہی ضرب یا وار سے چار ٹکڑے کرنا، ٹکڑے ٹکڑے کرنا

چَورَنگ ہَوائی قَلَم کَرْنا

ایک ہی ضرب یا وار سے چار ٹکڑے کرنا، ٹکڑے ٹکڑے کرنا

چُورْنا

ٹکڑے ٹکڑے کر کے گھی دودھ یا کسی سیال چیز میں ڈال کر تر کرنا

چَورَنگ کَرنا

رک : چورن٘گ کاٹنا

چَورَنگ اُڑْنا

چورنگ اڑانا کا لازم

چَورَنگ مارنا

ضرب لگا کر لنگڑا لُولا کر دینا

چَورنگ کاٹنا

ایک ہی ضرب یا وار سے چار ٹکڑے کرنا، ٹکڑے ٹکڑے کرنا

چَورَنگ بَنانا

ٹکڑے ٹکڑے کر دینا ، چار ٹکڑے کرنا.

چَورَنگ لَگانا

بُری طرح زخمی کرنا ، زخم لگانا ، ایک وار سے چار ٹکڑے کرنا ؛ بھرپور وار کرنا ، وار کرنا.

چَورَنگ اُڑانا

ایک وار یا ضرب سے چار ٹکڑے کرنا

چَورَنگ اُڑا دی

برباد کردیا ، رنج پررن٘ج دیا .

چور نَظَر

دزدیدہ نگاہ، چھپ کر اس طرح دیکھنا کہ کسی کو خبر نہ ہو، چھپ چھپا کر کام کرنا، سب کی نظروں سے بچ کر کرنا، نظر بچانا، چپکے سے، آہستہ سے، دبے پاؤں

چور نَمَک

وہ نمک جس کا محصول نہ ادا کیا جائے

چَورَنگ کی باڑھ رَکْھوانا

تیز دھار لگوانا، آبدار کروانا

چَو رَن٘گ

کسی چیز کو تلوار کی ایک ضرب اوپر سے نیچے کو اور دوسری دائیں سے بائیں کو اس تیزی سے لگانا کہ چار ٹکڑے ہو کر گر پڑے یا چار اعضا ایک ساتھ کٹ جائیں، ضرب شمشیر، تلوار کا وار

چَورَنگا

رک : چو کا تحتی.

چور نِگاہ

دزدیدہ نگاہ، چھپ کر اس طرح دیکھنا کہ کسی کو خبر نہ ہو

چَو رَنگ ہونا

تلوار کی ضرب سے چار ٹکڑے ہونا ، ٹکڑے ٹکڑے ہونا ؛ چکنا چور ہونا .

لوہ چُورَن

رک : لوہ چون جو زیادہ مستعمل ہے

دُنِیا روٹی ہے اَور مَذْہَب چُورَن

عام طور پر لوگ دنیا کے پرستار ہوتے ہیں اور مذہب کو برائے نام مانتے ہیں ، دنیا میں کامیابی کے لئے مذہب کا نام بھی لیتے رہتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں دُنِیا روٹی ہے اَور مَذْہَب چُورَن کے معانیدیکھیے

دُنِیا روٹی ہے اَور مَذْہَب چُورَن

duniyaa roTii hai aur maz.hab chuuranदुनिया रोटी है और मज़हब चूरन

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

دُنِیا روٹی ہے اَور مَذْہَب چُورَن کے اردو معانی

  • عام طور پر لوگ دنیا کے پرستار ہوتے ہیں اور مذہب کو برائے نام مانتے ہیں ، دنیا میں کامیابی کے لئے مذہب کا نام بھی لیتے رہتے ہیں .

Urdu meaning of duniyaa roTii hai aur maz.hab chuuran

  • Roman
  • Urdu

  • aam taur par log duniyaa ke prustaar hote hai.n aur mazhab ko baraa.e naam maante hai.n, duniyaa me.n kaamyaabii ke li.e mazhab ka naam bhii lete rahte hai.n

दुनिया रोटी है और मज़हब चूरन के हिंदी अर्थ

  • आम तौर पर लोग दुनिया के प्रुस्तार होते हैं और मज़हब को बराए नाम मानते हैं, दुनिया में कामयाबी के लिए मज़हब का नाम भी लेते रहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چُورَن

(طب) مختلف قسم کے نمک کالی مرچ اور دیگر ادویات کا سفوف جو بد ہضمی کے علاج کے لیے اطبا تیار کرتے ہیں، پھٹکی، چٹکی

چُورْن

(طب) مختلف قسم کے نمک کالی مرچ اور دیگر ادویات کا سفوف جو بد ہضمی کے علاج کے لیے اطبا تیار کرتے ہیں، پھٹکی، چٹکی

چُورَن والا

چورن بیچنے والا (جو چورن بیچنے کے لیے طرح طرح کے جملے بولتا ہے)

چُورَن کَھنڈ

اینٹ یا پھتر کا ٹکڑا، سنگریزہ، کنکر

چُورَن مِرْچَن

چورن ، کھٹا میٹھا چورن.

چَورَن٘گی

چار رنگوں کا، جس میں چار رنگ ہوں، خوبصورت، دلکش

چَورَنگ ہَوائی کَرْنا

کسی چیز کو فضا میں اچھال کر زمین پر گرنے سے پہلے چار ٹکڑے کرنا

چَورَنگ وار ہونا

چورنگ کی طرح کا بن جانا، چار ٹکڑے ہو جانا

چَورَنگ ہَوائی کاٹْنا

ایک ہی ضرب یا وار سے چار ٹکڑے کرنا، ٹکڑے ٹکڑے کرنا

چَورَنگ ہَوائی قَلَم کَرْنا

ایک ہی ضرب یا وار سے چار ٹکڑے کرنا، ٹکڑے ٹکڑے کرنا

چُورْنا

ٹکڑے ٹکڑے کر کے گھی دودھ یا کسی سیال چیز میں ڈال کر تر کرنا

چَورَنگ کَرنا

رک : چورن٘گ کاٹنا

چَورَنگ اُڑْنا

چورنگ اڑانا کا لازم

چَورَنگ مارنا

ضرب لگا کر لنگڑا لُولا کر دینا

چَورنگ کاٹنا

ایک ہی ضرب یا وار سے چار ٹکڑے کرنا، ٹکڑے ٹکڑے کرنا

چَورَنگ بَنانا

ٹکڑے ٹکڑے کر دینا ، چار ٹکڑے کرنا.

چَورَنگ لَگانا

بُری طرح زخمی کرنا ، زخم لگانا ، ایک وار سے چار ٹکڑے کرنا ؛ بھرپور وار کرنا ، وار کرنا.

چَورَنگ اُڑانا

ایک وار یا ضرب سے چار ٹکڑے کرنا

چَورَنگ اُڑا دی

برباد کردیا ، رنج پررن٘ج دیا .

چور نَظَر

دزدیدہ نگاہ، چھپ کر اس طرح دیکھنا کہ کسی کو خبر نہ ہو، چھپ چھپا کر کام کرنا، سب کی نظروں سے بچ کر کرنا، نظر بچانا، چپکے سے، آہستہ سے، دبے پاؤں

چور نَمَک

وہ نمک جس کا محصول نہ ادا کیا جائے

چَورَنگ کی باڑھ رَکْھوانا

تیز دھار لگوانا، آبدار کروانا

چَو رَن٘گ

کسی چیز کو تلوار کی ایک ضرب اوپر سے نیچے کو اور دوسری دائیں سے بائیں کو اس تیزی سے لگانا کہ چار ٹکڑے ہو کر گر پڑے یا چار اعضا ایک ساتھ کٹ جائیں، ضرب شمشیر، تلوار کا وار

چَورَنگا

رک : چو کا تحتی.

چور نِگاہ

دزدیدہ نگاہ، چھپ کر اس طرح دیکھنا کہ کسی کو خبر نہ ہو

چَو رَنگ ہونا

تلوار کی ضرب سے چار ٹکڑے ہونا ، ٹکڑے ٹکڑے ہونا ؛ چکنا چور ہونا .

لوہ چُورَن

رک : لوہ چون جو زیادہ مستعمل ہے

دُنِیا روٹی ہے اَور مَذْہَب چُورَن

عام طور پر لوگ دنیا کے پرستار ہوتے ہیں اور مذہب کو برائے نام مانتے ہیں ، دنیا میں کامیابی کے لئے مذہب کا نام بھی لیتے رہتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُنِیا روٹی ہے اَور مَذْہَب چُورَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُنِیا روٹی ہے اَور مَذْہَب چُورَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone