تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُنیا پاک کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

آمِر

فرماں روا جو جمہوری نطام کے بر خلاف فرد واحد کی حیثیت سے مطلق العنان ہو کر حکومت کرے، ڈکٹیٹر

آمِرَہ

قانون یا احکام کی تعمیل کرانے والی منتظمہ

آمِرانَہ

حاکمانہ، مطلق العنان حاکم کی طرح کا، جمہوری کی ضد

آمِری

آمر معنی نمبر ۲ سے اسم کیفیت ، مطلق العنان حکومت.

آمِرِ عَقل

آمِرانَہ حُکُومَت

مطلق العنان حکومت، حاکمانہ نظام، ڈکٹیٹرشپ

آمِرِیَّت

مطلق العنان فرماں روا کی حکومت، کلی اختیار و اقتدار (بالجبر)، آمرانہ نظام حکومت، شخصی حکومت، ڈکٹیٹر شپ

اردو، انگلش اور ہندی میں دُنیا پاک کَرْنا کے معانیدیکھیے

دُنیا پاک کَرْنا

duniyaa paak karnaaदुनिया पाक करना

محاورہ

دُنیا پاک کَرْنا کے اردو معانی

  • کسی شریر یا ظالم سے دنیا کو نجات دلانا ، کسی ظالم کا نام و نشان مٹا کر دینا.

दुनिया पाक करना के हिंदी अर्थ

  • किसी शरीर या ज़ालिम से दुनिया को नजात दिलाना, किसी ज़ालिम का नाम-ओ-निशान मिटा कर देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُنیا پاک کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُنیا پاک کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone