تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُنیا اِدَھر کی اُدَھر کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

ضِمْنی

ضمن سے منسوب یا متعلق، عارضی، فروعی، ثانوی

ضِمْنی حاصِل

فروحی یا ثانوی پیداوار .

ضِمْنی اَثَرات

(طب) دوا کی ثانوی تاثیریں جو عموماً ناپسندیدہ ہوتی ہیں

ضِمْنی طَور پَر

(کام یا کام وغیرہ کے) سلسلے میں، ثانوی حیثیت سے، فروعی طور پر

ضِمْنی پَیداوار

رک : ضمنی حاصل .

ضِمْنی اِنْتِخابات

وہ انتخابات جو پارلیمنٹ یا اسمبلی وغیرہ کی خالی نشستوں کو پُر کرنے کے لیے متعلقہ حلقوں سے عمل میں لائے جائیں

بَیانِ ضِمْنی

وہ بیان جو اصل مطلب کے ضمن میں کیا جائے

ثُبُوتِ ضِمْنی

وہ ثبوت حو ضمن میں ہو جائے صریح نہ ہو ، اس ثبوت کے علاوہ ذیلی طور پر دعوے کی نائید کرے

رِپورْٹِ ضِمْنی

(قانون) چھوٹی رپورٹ ، شاملاتی رپورٹ ، وہ رپورٹ جس کے پہلے اور رپورٹ بھی ہوچکی ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں دُنیا اِدَھر کی اُدَھر کَرْنا کے معانیدیکھیے

دُنیا اِدَھر کی اُدَھر کَرْنا

duniyaa idhar kii udhar karnaaदुनिया इधर की उधर करना

محاورہ

دُنیا اِدَھر کی اُدَھر کَرْنا کے اردو معانی

  • انقلاب پیدا کر دینا ، تبدیلی لانا ، الٹ پلٹ دینا .

दुनिया इधर की उधर करना के हिंदी अर्थ

  • क्रांति उत्पन्न करना, बदलाव लाना, उलट-पलट देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُنیا اِدَھر کی اُدَھر کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُنیا اِدَھر کی اُدَھر کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone