تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دُنیائے فَانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دُنیائے فَانی کے معانیدیکھیے
دُنیائے فَانی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- مٹنے والی دنیا، نابود ہونے والی دنیا
شعر
فنا ہونا اگر لکھا گیا ہے میرے ہونے میں
تو میں تجھ کو بھی اے دنیائے فانی ساتھ رکھتا ہوں
کوئی صورت تو ہو دنیائے فانی میں بہلنے کی
ٹھہر جا اے جوانی ماتم عمر رواں کر لوں
نہ صورت کہیں شادمانی کی دیکھی
بہت سیر دنیائے فانی کی دیکھی
English meaning of duniyaa-e-faanii
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- perishable world, mortal world, destructive world
दुनिया-ए-फ़ानी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- नश्वर और विनाश कारी संसार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دُنیائے فَانی)
دُنیائے فَانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔