تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُنْیائے آب و گِل" کے متعقلہ نتائج

حاذِق

ہوشیار، ماہر، کامل، فن اور تجربے میں کامل، ماہر اور تجربہ کار ماہر طب یا جراح

حاذِقانَہ

ماہرانہ ، کمالِ مہارت کے ساتھ ، مکمل فنکاری کے ساتھ .

حاذِقِ دَوراں

اپنے زمانے کا ماہرِ فن (طبیب) نامور معالج ، مشہورِ زمانہ ماہرِفن .

حاذِقُ الْمُلْک

ایک خطاب جو غیر منقسم ہندوستان میں حکومت کی طرف سے مشہور اور ماہر اطبّا کو دیا جاتا تھا.

حکیمِ حاذِق

کامل طبیب، ماہر حکیم

طَبِیبِ حاذِق

نہایت تجربہ کار اور کامل طبیب، دانا اور زیرک طبیب، وہ طبیب جو تشخیصِ مرض اور تجویزِ دوا میں پوری دست گاہ رکھتا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں دُنْیائے آب و گِل کے معانیدیکھیے

دُنْیائے آب و گِل

duniyaa-e-aab-o-gilदुनिया-ए-आब-ओ-गिल

اصل: فارسی

وزن : 1122222

دُنْیائے آب و گِل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ظاہری دنیا، موجودہ زندگی، یہ جہاں، کرۂ ارض

شعر

English meaning of duniyaa-e-aab-o-gil

Noun, Feminine

  • world of water and soil, the visible world, ongoing life, the world

दुनिया-ए-आब-ओ-गिल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • विदित दुनिया, मौजूदा ज़िंदगी, ये संसार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُنْیائے آب و گِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُنْیائے آب و گِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone