تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دُنْیا دار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دُنْیا دار کے معانیدیکھیے
دُنْیا دار کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- جو دنیاوی چیزوں میں مشغول ہو، آدمی، گھریلو
صفت
- دنیوی تعلقات میں گھرا ہوا، دین دار کا نقیض
- مال و دولت پر جان دینے والا، کائیاں، ظاہری اخلاق برتنے والا، چالاک شخص
شعر
اپنوں سے بھی اتنا تکلف
کتنے دنیا دار بنے ہو
گزرتی ہے مزے سے واعظوں کی زندگی اب تو
سہارا ہو گیا ہے دین دنیا دار لوگوں کا
English meaning of duniyaa-daar
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- the one who is absorbed in worldly affairs, human being, worldly, householder
दुनिया-दार के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دُنْیا دار)
دُنْیا دار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔