تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دنیا میں منہ دیکھے کی محبت ہے" کے متعقلہ نتائج

بیشی

زیادہ ہونے کی کیفیت، زیادتی، بڑھوتری، اضافہ، نمو

بِیْشِیْ جَمْع

مالگزاری کا اضافہ

بیشی لَگان

enhancement of rent

بیشی لے جانا

سبقت حاصل کرنا، بڑھ جانا

کَم بیشی

رک : کمی بیشی ؛ (طبیعیات) حسب ضرورت کم زیادہ کرنا ، گھٹانا بڑھانا ، اتارنا چڑھانا ، خروج پیما کی متناسب تبدیلی کا عمل (انگ : Modulation).

کَمی بیشی

کم یا زیادہ کرنا، گھٹاؤ بڑھاؤ، کمی زیادتی

نقشۂ کمی بیشی

نفع نقصان کی فہرست

رسد بیشی

آمدنی یا محاصل کا بڑھنا

آباد بیْشی

نوآباد یا نئی مزروعہ زمین کی بڑھائی ہوئی مالگزاری، خود توڑ زمین کا زیادہ کیا ہوا معاملہ

اردو، انگلش اور ہندی میں دنیا میں منہ دیکھے کی محبت ہے کے معانیدیکھیے

دنیا میں منہ دیکھے کی محبت ہے

duniya me.n mu.nh dekhe kii muhabbat haiदुनिया में मुँह देखे की मुहब्बत है

نیز : منہ دیکھے کی محبت ہے

ضرب المثل

Roman

دنیا میں منہ دیکھے کی محبت ہے کے اردو معانی

  • دلی محبت کم ہوتی ہے، رو برو آ کر محبت جتاتے ہیں
  • دنیا میں ظاہر داری زیادہ ہے اور خلوص کم
  • دکھاوے کی محبت سب کرتے ہیں

Urdu meaning of duniya me.n mu.nh dekhe kii muhabbat hai

Roman

  • dillii muhabbat kam hotii hai, ruubaruu aakar muhabbat jataate hai.n
  • duniyaa me.n zaahirdaarii zyaadaa hai aur Khuluus kam
  • dikhaave kii muhabbat sab karte hai.n

दुनिया में मुँह देखे की मुहब्बत है के हिंदी अर्थ

  • दिली प्रेम कम होता है, सामने आ कर प्रेम जताते हैं
  • दुनिया में दिखावा अधिक और निस्वार्थता एवं निश्छलता कम
  • दिखावटी प्रेम सब करते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بیشی

زیادہ ہونے کی کیفیت، زیادتی، بڑھوتری، اضافہ، نمو

بِیْشِیْ جَمْع

مالگزاری کا اضافہ

بیشی لَگان

enhancement of rent

بیشی لے جانا

سبقت حاصل کرنا، بڑھ جانا

کَم بیشی

رک : کمی بیشی ؛ (طبیعیات) حسب ضرورت کم زیادہ کرنا ، گھٹانا بڑھانا ، اتارنا چڑھانا ، خروج پیما کی متناسب تبدیلی کا عمل (انگ : Modulation).

کَمی بیشی

کم یا زیادہ کرنا، گھٹاؤ بڑھاؤ، کمی زیادتی

نقشۂ کمی بیشی

نفع نقصان کی فہرست

رسد بیشی

آمدنی یا محاصل کا بڑھنا

آباد بیْشی

نوآباد یا نئی مزروعہ زمین کی بڑھائی ہوئی مالگزاری، خود توڑ زمین کا زیادہ کیا ہوا معاملہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دنیا میں منہ دیکھے کی محبت ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دنیا میں منہ دیکھے کی محبت ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone