تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُم دار تارا" کے متعقلہ نتائج

دُن٘بالا دار تارا

رک : دم دار تارا .

دُن٘بالَہ دار تارا

(ہیئت) وہ سیارہ جس کے پیچھے روشن لکیر نظر آتی ہے اور جو اپنے دائرہ نما مدار میں گردش کرتا ہے، جھاڑو تارا، دم دار تارا

اردو، انگلش اور ہندی میں دُم دار تارا کے معانیدیکھیے

دُم دار تارا

dum-daar taaraaदुम-दार तारा

  • Roman
  • Urdu

دُم دار تارا کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت - اسم، مذکر

  • (ہیئت) وہ سیارہ جس کے پیچھے روشن لکیر نظر آتی ہے اور جو اپنے دائرہ نما مدار میں گردش کرتا ہے، جھاڑو تارا

    مثال دم دار تارے ایک قسم کے سیّارے ہیں جو مدارات طولانی شبیہ بدائرہ میں پھرتے ہیں

Urdu meaning of dum-daar taaraa

  • Roman
  • Urdu

  • (haiyat) vo syaaraa jis ke piichhe roshan lakiir nazar aatii hai aur jo apne daayaraa numaa madaar me.n gardish kartaa hai, jhaa.Duu taaraa

English meaning of dum-daar taaraa

Persian, Sanskrit - Noun, Masculine

  • a comet

दुम-दार तारा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • (खगोल विद्या) वह उपग्रह जिसके पीछे प्रकाशीय रेखा नज़र आती है और जो अपने वृत्ताकार कक्ष में चक्कर लगाता है, झाड़ू तारा

    उदाहरण दुमदार तारे एक क़िस्म के सय्यारे (उपग्रह) हैं जो मदारात-ए-तूलानी-ए-शबीह-बदाइरा (अंडाकारीय विशाल कक्ष) में फिरते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُن٘بالا دار تارا

رک : دم دار تارا .

دُن٘بالَہ دار تارا

(ہیئت) وہ سیارہ جس کے پیچھے روشن لکیر نظر آتی ہے اور جو اپنے دائرہ نما مدار میں گردش کرتا ہے، جھاڑو تارا، دم دار تارا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُم دار تارا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُم دار تارا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone