تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُم بُریدہ" کے متعقلہ نتائج

آزْمُودَہ کار

جو اپنے كام كا تجربہ ركھتا ہو، ماہر فن، تجربہ كار، كارداں؛ جہاندیدہ، ہوشیار

کار آزْمُودَہ

کار آگاہ، تجربہ کار، مشاق، جہاں دیدہ، واقف کار

نا آزْمُودَہ کار

۔ (ف) صفت۔ ناتجربہ کار۔ اناڑی۔

نا آزمُودَہ کار

وہ (شخص) جسے کام کا تجربہ نہ ہو، ناواقف، ناتجربہ کار، ناسمجھ، نا پختہ کار

اردو، انگلش اور ہندی میں دُم بُریدہ کے معانیدیکھیے

دُم بُریدہ

dum-buriidaदुम-बुरीदा

اصل: فارسی

وزن : 2122

مادہ: دَم

Roman

دُم بُریدہ کے اردو معانی

صفت

  • وہ جس کی پون٘چھ کٹی ہوئی ہو، دُم کٹا، ناقص
  • تراشا ہوا، کاٹ کر کم کیا ہوا
  • محدود، گھٹایا ہوا، کم کیا ہو، گھٹا ہوا، ناقص

Urdu meaning of dum-buriida

Roman

  • vo jis kii puunchh kaTii hu.ii ho, dum kaTaa, naaqis
  • taraashaa hu.a, kaaT kar kam kyaa hu.a
  • mahiduud, ghaTaayaa hu.a, kam kyaa ho, ghaTaa hu.a, naaqis

English meaning of dum-buriida

Adjective

  • having a docked tail

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آزْمُودَہ کار

جو اپنے كام كا تجربہ ركھتا ہو، ماہر فن، تجربہ كار، كارداں؛ جہاندیدہ، ہوشیار

کار آزْمُودَہ

کار آگاہ، تجربہ کار، مشاق، جہاں دیدہ، واقف کار

نا آزْمُودَہ کار

۔ (ف) صفت۔ ناتجربہ کار۔ اناڑی۔

نا آزمُودَہ کار

وہ (شخص) جسے کام کا تجربہ نہ ہو، ناواقف، ناتجربہ کار، ناسمجھ، نا پختہ کار

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُم بُریدہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُم بُریدہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone