تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُخْتَرِ نیک اَخْتَر" کے متعقلہ نتائج

دوزَخی

جہنمی، پاپی، سخت گنہگار، سخت سزا کا مستحق

دوزَخی رُو

(مجازاً) سیاہ رو، گنہ گار.

بَہْرا بَہِشْتی اَنْدھا دوزَخی

بہرا بہ سبب برائی بھلائی نہ سننے کے نیک ہوتا ہے اور اندھے کی نیت بہ سبب بے خبری کے ڈانواں ڈول رہتی ہے

اَنْدھا دوزخی بَہرا بَہِشتی

اندھے کو اوروں کی طرف سے بددیانتی کا وسوسہ رہتا ہے اور بہرا اپنی اور دوسروں کی برائیاں سننے کے گناہ سے محفوظ رہتا ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دُخْتَرِ نیک اَخْتَر کے معانیدیکھیے

دُخْتَرِ نیک اَخْتَر

duKHtar-e-nek-aKHtarदुख़्तर-ए-नेक-अख़्तर

اصل: فارسی

وزن : 2122122

  • Roman
  • Urdu

دُخْتَرِ نیک اَخْتَر کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • خوش قِسمت لڑکی، امیرزادی، عالی خاندان عورت (احترام کا کلمہ)

Urdu meaning of duKHtar-e-nek-aKHtar

  • Roman
  • Urdu

  • Khush kismat la.Dkii, amiirzaadii, aalii Khaandaan aurat (ehtiraam ka kalima

English meaning of duKHtar-e-nek-aKHtar

Noun, Feminine, Singular

  • fortunate daughter, daughter of auspicious stars, constellation (the word of honor)

दुख़्तर-ए-नेक-अख़्तर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • भाग्यशाली लड़की, ख़ुश-किस्मत लड़की, उच्च परिवार की महिला, अमीरज़ादी (सम्मानसूचक शब्द)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دوزَخی

جہنمی، پاپی، سخت گنہگار، سخت سزا کا مستحق

دوزَخی رُو

(مجازاً) سیاہ رو، گنہ گار.

بَہْرا بَہِشْتی اَنْدھا دوزَخی

بہرا بہ سبب برائی بھلائی نہ سننے کے نیک ہوتا ہے اور اندھے کی نیت بہ سبب بے خبری کے ڈانواں ڈول رہتی ہے

اَنْدھا دوزخی بَہرا بَہِشتی

اندھے کو اوروں کی طرف سے بددیانتی کا وسوسہ رہتا ہے اور بہرا اپنی اور دوسروں کی برائیاں سننے کے گناہ سے محفوظ رہتا ہے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُخْتَرِ نیک اَخْتَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُخْتَرِ نیک اَخْتَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone