تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُخْتَرِ عِنَب" کے متعقلہ نتائج

شِدَّت

زور، زیادتی، کثرت، افراط

شِدَّت ہونا

زیادتی ہونا، کثرت ہونا.

شِدَّتی

شدّت سے منسوب.

شِدَّت سے

زور سے، سختی سے

شِدَّتِ گِرْیَہ

بہت زیادہ رونا، آہ و بگا کرنا

شِدَّت کَرنا

زور پکڑنا، سختی کرنا، ظلم یا زیادتی کرنا.

شِدَّت میں کَمی کَرنا

de-escalate

قَیدِ شِدَّت

سخت قید ، وہ قید جس میں ہتھکڑیاں اور بیڑیاں پہنائی جائیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں دُخْتَرِ عِنَب کے معانیدیکھیے

دُخْتَرِ عِنَب

duKHtar-e-'inabदुख़्तर-ए-'इनब

وزن : 21212

Roman

دُخْتَرِ عِنَب کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • (لفظاً) انگور کی بیٹی
  • (مجازاً) انگوری شراب، سرخ شراب

Urdu meaning of duKHtar-e-'inab

Roman

  • (lafzan) anguur kii beTii
  • (majaazan) anguurii sharaab, surKh sharaab

English meaning of duKHtar-e-'inab

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • (lexical) daughter of the vine
  • (metaphorical) wine

दुख़्तर-ए-'इनब के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (शाब्दिक) अंगूर की बेटी
  • (लाक्षणिक) अंगूरी शराब, सुर्ख़ या लाल शराब

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شِدَّت

زور، زیادتی، کثرت، افراط

شِدَّت ہونا

زیادتی ہونا، کثرت ہونا.

شِدَّتی

شدّت سے منسوب.

شِدَّت سے

زور سے، سختی سے

شِدَّتِ گِرْیَہ

بہت زیادہ رونا، آہ و بگا کرنا

شِدَّت کَرنا

زور پکڑنا، سختی کرنا، ظلم یا زیادتی کرنا.

شِدَّت میں کَمی کَرنا

de-escalate

قَیدِ شِدَّت

سخت قید ، وہ قید جس میں ہتھکڑیاں اور بیڑیاں پہنائی جائیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُخْتَرِ عِنَب)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُخْتَرِ عِنَب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone